سزاؤں میں ریپبلکن پارٹی سے تعلق رکھنے والے ہارڈ لائن ریپبلکن سینیٹرز ٹیڈ کروز، سینیٹر مارکو روبیو، سینیٹر ٹام کاٹن سینیٹر پیٹ ٹومی اور رکن پارلیمنٹ کرس اسمتھ شامل ہیں اور یہ سب چین کے سلسلہ میں سخت گیر پوزیشن رکھتے ہیں اور انہوں نے ہانگ کانگ کے بارے میں سخت بیانات بھی دے چکے ہیں۔
منگل 21 ذی الحجہ 1441 ہجرى - 11 اگست 2020ء شماره نمبر [15232]