فرات کے مشرق میں قبیلوں کے درمیان شدید تنازعہ

دیر الزور کے ایک رہنماء کو "شامی ڈیموکریٹک فورسز" کے رہنما مظلوم عبدی کو ایک عربی لباس پہناتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے

TT

شمال مشرقی شام میں قبائل کے خلاف بین الاقوامی، علاقائی اور مقامی تنازعہ نکا آغاز ہو گیا ہے اور خاص طور پر فرات کے مشرق میں دیر الزور کے دیہی علاقوں میں واقع العکیدات قبیلے کے "ہتھیار اور دل" پر زیادہ حملہ ہوا ہے۔
۔
یہ دو وجوہات کی بناء پر ہوا ہے اور پہلی وجہ یہ ہے کہ امریکی سینیٹر لنسی گراہم اور سکریٹری برائے خارجہ مائیک پومپیو نے یہ اعلان کیا ہے کہ امریکی کمپنی "ڈیلٹا کروسینٹ انرجی" نے فرات کے مشرق کو کنٹرول کرنے والی "شامی ڈیموکریٹک فورسز" کے ساتھ معاہدہ کیا ہے تاکہ تیل کی سرمایہ کاری کرکے اسے بیرون ملک برآمد کیا جا سکے اور دوسری وجہ یہ ہے کہ رواں ماہ کے آغاز میں دیر الزور میں واقع العكيدات قبیلہ کے ایک شیخ امطشر جدعان الهفل کا قتل ہو گیا ہے اور شیخ ابراہیم الہفل کو چوٹ لگی ہے۔(۔۔۔)

 بدھ 22 ذی الحجہ 1441 ہجرى - 12 اگست 2020ء شماره نمبر [15233]

اسرائیلی سکیورٹی اتھارٹی کا وزراء پر "تیسری بغاوت" لانے کے الزامات

مغربی کنارے کے شہر جنین کے قریب اسرائیلی حملے میں ہلاک ہونے والے افراد کی آخری رسومات کے دوران مسلح فلسطینی افراد (ای پی اے)

اسرائیلی سیکورٹی ادارے کے ایک سینئر اہلکار نے انتہائی دائیں بازو کی اسرائیلی حکومت کے وزراء اور سیاسی عہدیداروں پر تیقید کرتے ہوئے کہا کہ وہ خطے کو دانستہ اور جان بوجھ کر مغربی کنارے کی تیسری فلسطینی بغاوت کی طرف لے جا رہے ہیں۔ اہلکار نے کہا کہ وہ سیاست دان جو وزیراعظم بنجمن نیتن یاہو کو اکساتے اور دباؤ ڈالتے ہیں کہ وہ فلسطینی اتھارٹی کو کمزور کرنے کے لیے کام کریں اور فلسطینی مزدورں کے اسرائیل میں داخلے کو روکنے پر اصرار کرتے ہیں، "وہ جان بوجھ کر اور دانستہ طور پر ہمیں تیسری بغاوت کی طرف لے جا رہے ہیں۔" (...)

جمعہ-14 رجب 1445ہجری، 26 جنوری 2024، شمارہ نمبر[16495]