ریاض کی طرف سے خرطوم کو بین الاقوامی اور علاقائی مدد حاصل

گزشتہ روز ریاض میں فرینڈز آف سوڈان کانفرنس کے افتتاح کے دوران سعودی وزیر خارجہ فیصل بن فرحان کو دیکھا جا سکتا ہے (ایس پی اے)

TT

گزشتہ روز سعودی دارالحکومت ریاض میں ملاقات کرنے والے "فرینڈز آف سوڈان" گروپ نے امن اور خوشحالی کے لئے عبوری مرحلے کی کامیابی اور سوڈانی عوام کی جائز امیدوں کے حصول کے لئے خرطوم کی اپنی مکمل حمایت کی تصدیق کی ہے۔

سعودی وزیر خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان نے سعودی عرب کی صدارت میں ریاستہائے متحدہ  برطانیہ، فرانس، ناروے، متحدہ عرب امارات اور ریاست جنوبی سوڈان سمیت 25 ممالک اور تنظیموں کی شراکت ساتھ منعقد ہونے والے آٹھویں کانفرنس کے دوران کہا کہ یہ سوڈان میں سلامتی، انصاف اور پائیدار امن کے حصولیابی کا ایک تاریخی موقع ہے۔(۔۔۔)

جمعرات 23 ذی الحجہ 1441 ہجرى - 13 اگست 2020ء شماره نمبر [15234]

ترکیا نے "داعش" کے 3 رہنماؤں سمیت 32 مشتبہ افراد کو گرفتار کر لیا، جو حملے کرنے کی تیاری کر رہے تھے

ترک پولیس استنبول کے مضافات میں دہشت گرد عناصر کے خلاف چھاپہ مارتے ہوئے (ترک وزارت داخلہ)

ترک نیوز ایجنسی "اناطولیہ" نے آج (بروز جمعہ) اطلاع دی ہے کہ ترک حکام نے تنظیم "داعش" کے 3 رہنماؤں سمیت 32 مشتبہ افراد کو گرفتار کیا ہے۔

ایجنسی نے کہا کہ زیر حراست افراد انقرہ میں عبادت گاہوں، گرجا گھروں اور عراقی سفارت خانے پر حملے کی تیاری کر رہے تھے۔

ایجنسی نے اسی سے متعلقہ سیاق و سباق میں رپورٹ کیا ہے کہ ترکیا کی وزارت دفاع نے "کردستان لیبر" پارٹی کے 10 عسکریت پسندوں کو "قتل کرنے" کا اعلان کیا، جن میں سے دو شمالی عراق کے علاقے قندیل میں اور باقی 8 افراد کو شمالی شام میں "فرات شیلڈ" آپریشن کے دوران ہلاک کیا گیا۔

جمعہ-16 جمادى الآخر 1445 ہجری، 29 دسمبر 2023، شمارہ نمبر[16467]