امریکی شکوک وشبہات کے بعد روس نے اپنی ویکسین کا کیا دفاع

ماسکو کے قریب کورونا ویکسین تیار کرنا شروع کرنے والی روسی کمپنی کے صدر دفتر کو دیکھا جا سکتا ہے (اے ایف پی)

TT

کل ماسکو نے وسیع پیمانہ پر ہونے والے شکوک وشبہات مہم کے درمیان کورونا وائرس کا مقابلہ کرنے کے لئے تیار کردہ ویکسین کا دفاع کیا ہے اور روسی وزیر صحت میخائل مراشکو نے کہا ہے کہ شکوک پیدا کرنے والے روسی کامیابی کی اہمیت کو کم کرنے کی کوشش کر رہے ہیں اور غیر ملکی موقف جانبدار نہیں ہے اور وہ روس کی برتری کی وجہ سے مسابقت کے عوامل اور مایوسی کے احساس سے پیدا ہوا ہے۔

مراشکو نے اعلان کیا ہے کہ نئی روسی ویکسین کے پہلے کھیپ کی تیاری اگلے دو ہفتوں میں شروع ہوجائے گی اور اس کا استعمال فوری طور پر شروع ہوجائے گا۔(۔۔۔)

جمعرات 23 ذی الحجہ 1441 ہجرى - 13 اگست 2020ء شماره نمبر [15234]

اسرائیلی سکیورٹی اتھارٹی کا وزراء پر "تیسری بغاوت" لانے کے الزامات

مغربی کنارے کے شہر جنین کے قریب اسرائیلی حملے میں ہلاک ہونے والے افراد کی آخری رسومات کے دوران مسلح فلسطینی افراد (ای پی اے)

اسرائیلی سیکورٹی ادارے کے ایک سینئر اہلکار نے انتہائی دائیں بازو کی اسرائیلی حکومت کے وزراء اور سیاسی عہدیداروں پر تیقید کرتے ہوئے کہا کہ وہ خطے کو دانستہ اور جان بوجھ کر مغربی کنارے کی تیسری فلسطینی بغاوت کی طرف لے جا رہے ہیں۔ اہلکار نے کہا کہ وہ سیاست دان جو وزیراعظم بنجمن نیتن یاہو کو اکساتے اور دباؤ ڈالتے ہیں کہ وہ فلسطینی اتھارٹی کو کمزور کرنے کے لیے کام کریں اور فلسطینی مزدورں کے اسرائیل میں داخلے کو روکنے پر اصرار کرتے ہیں، "وہ جان بوجھ کر اور دانستہ طور پر ہمیں تیسری بغاوت کی طرف لے جا رہے ہیں۔" (...)

جمعہ-14 رجب 1445ہجری، 26 جنوری 2024، شمارہ نمبر[16495]