مشرقی شام میں ایک روسی جنرل کی ہلاکت

گزشتہ روز روسی فضائی حملوں کے بعد ادلب کے دیہی علاقوں سے اٹھتے ہوئے دھواں کو دیکھا جا سکتا ہے (اے ایف پی)
گزشتہ روز روسی فضائی حملوں کے بعد ادلب کے دیہی علاقوں سے اٹھتے ہوئے دھواں کو دیکھا جا سکتا ہے (اے ایف پی)
TT

گزشتہ روز گھریلو ساختہ دھماکہ خیز آلہ کے پھٹنے سے ایک روسی جنرل ہلاک اور دو فوجی زخمی ہوئے ہیں اور یہ دھماکہ اس وقت ہوا جب روسی قافلہ اس دیر الزور کے قریب سے گزر رہا تھا جس کے دیہی علاقوں میں مختلف فریقوں کا مشترکہ کنٹرول ہے جن میں امریکہ کے اتحادی، ایرانی ملیشیا اور داعش سیل شامل ہیں۔

روسی وزارت دفاع نے بتایا ہے کہ یہ آلہ اس وقت پھٹا جب ایک روسی قافلہ دیر الزور شہر کے قریب انسانی ہمدردی کی کارروائی کے بعد واپس آرہا تھا اور وزارت کے ایک بیان میں یہ بھی کہا گیا ہے کہ دھماکے میں تین فوجی زخمی ہوئے ہیں جبکہ ایک سینئر ملٹری مشیر (جنرل) کے عہدے کے حامل اپنے نقل وحمل اور طبی امداد فراہم کرنے کے عمل کے دوران ہلاک ہو گئے ہیں۔(۔۔۔)

بدھ 29 ذی الحجہ 1441 ہجرى - 19 اگست 2020ء شماره نمبر [15240]

نیتن یاہو نے بائیڈن کو نظر انداز کر دیا... اور "خون کی ہولی" کھیلنے کا اندیشہ

فلسطینی جمعہ کے روز غزہ کی پٹی میں دیر البلح پر اسرائیلی حملے کے مقام پر زندہ بچ جانے والوں اور متاثرین کی تلاش کر رہے ہیں (اے پی)

غزہ کی پٹی پر جنگ کے حوالے سے واشنگٹن اور تل ابیب کے درمیان بڑھتی ہوئی خلیج کے اشاروں کی روشنی میں اسرائیلی وزیر اعظم بنجمن نیتن یاہو نے کل (بروز جمعہ) اعلان کیا کہ انہوں نے مصر کی سرحد کے ساتھ پٹی کے انتہائی جنوب میں اسرائیلی حملے کو وسعت دینے کی کوشش میں اپنی فوج سے کہا ہے کہ وہ رفح سے شہریوں کے "انخلاء" کا منصوبہ تیار کریں۔

نیتن یاہو کا یہ اقدام صدر جو بائیڈن کی انتظامیہ کے لیے ایک چیلنج دکھائی دیتا ہے جسے خدشہ ہے کہ رفح میں اسرائیلی آپریشن بڑی تعداد میں ہلاکتوں کا باعث بنے گا۔ اسی طرح انسانی ہمدردی کی ایجنسیوں کو بھی اس علاقے میں "خون کی ہولی" کھیلے جانے کا اندیشہ ہے، جہاں اس وقت تقریباً 1.4 ملین افراد رہائش پذیر ہیں، جن میں زیادہ تر وہ افراد ہیں جو غزہ کی پٹی کے دیگر علاقوں سے بے گھر ہونے کے بعد یہاں پناہ لیے ہوئے ہیں۔ (...)

ہفتہ-29 رجب 1445ہجری، 10 فروری 2024، شمارہ نمبر[16510]