حفتر نے ہتھیار سے خالی سرت والی امریکی تجویز کو کیا مسترد

حفتر نے ہتھیار سے خالی سرت والی امریکی تجویز کو کیا مسترد

جمعہ, 21 August, 2020 - 11:30
گزشتہ روز نیشنل آرمی کے فوجی دستے کو شہر سرت کے مغرب میں اپنے ایک کیمپ میں موجود دیکھا جا سکتا ہے (رائٹرز)
فیلڈ مارشل خلیفہ حفتر کی سربراہی میں لیبیا کی نیشنل آرمی نے لیبیا میں مغربی جماعتوں اور اقوام متحدہ کے وفد کی حمایت کردہ اس امریکی تجویز کو مسترد کردیا ہے جس میں کیا گیا ہے کہ اسٹریٹیجک سرت شہر کو ہتھیاروں سے خالی شہر قرار دے دیا جائے اور اس بات پر بھی زور دیا گیا ہے کہ اس کی افواج سرت اور اس کے آس پاس سے ایک انچ بھی پیچھے نہیں ہٹے گی اور وا اپنی تیاری جاری رکھے گی اور وہ اسے حملہ آوروں اور نیم حملہ آوروں کے حوالہ نہیں کرے گی۔

نیشنل آرمی کے ترجمان میجر جنرل احمد المسماری نے ایک پریس کانفرنس میں کہا ہے کہ لیبیا میں امریکی سفیر رچرڈ نورلینڈ اور سرت کے سلسلہ میں ہتھیاروں سے خالی والے حل کی حمایت کرنے کی دیگر آوازوں کی تجویز سرت میں لاگو نہیں ہوگی۔(۔۔۔)


جمعہ 02 محرم الحرام 1442 ہجرى - 21 اگست 2020ء شماره نمبر [15242]


انتخاباتِ مدير

ملٹی میڈیا