متحدہ عرب امارات کے خلاف ایرانی کشیدگی اور اس کے ایک جہاز پر قبضہ

متحدہ عرب امارات کے خلاف ایرانی کشیدگی اور اس کے ایک جہاز پر قبضہ

جمعہ, 21 August, 2020 - 15:30
خلیج عرب میں فائرنگ کے ایک حادثے میں دو ایرانی ماہی گیروں کی ہلاکت کے بعد ایران نے اماراتی جہاز پر قبضہ کرنے کا اعلان کرتے ہوئے اس کے خلاف کام کرنے والے کا مطالبہ کیا ہے۔

ایرانی وزارت برائے امور خارجہ نے کہا ہے کہ متحدہ عرب امارات کے کوسٹ گارڈ کو قبضے میں لے لیا ہے کیونکہ اس نے مبینہ طور پر ایرانی ماہی گیری کی کشتیوں پر فائرنگ کی ہے  جس کے نتیجے میں دو ماہی گیروں کی ہلاکت ہوئی ہے اور ایک ایرانی بیان میں کہا گیا ہے کہ ایرانی ساحلی محافظ نے اماراتی جہاز کو اس لئے حراست میں لیا ہے کیونکہ وہ ہمارے پانیوں میں غیر قانونی طور پر تھا اور اسی کے ساتھ جہاز کے عملے کی گرفتاری کا بھی اعلان کیا ہے۔(۔۔۔)


جمعہ 02 محرم الحرام 1442 ہجرى - 21 اگست 2020ء شماره نمبر [15242]


انتخاباتِ مدير

ملٹی میڈیا