گزشتہ روز عراقی وزیر اعظم مصطفی الکاظمی نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے ساتھ اپنی ملاقات کو کامیاب اور اہم قرار دیتے ہوئے اس بات پر زور دیا ہے کہ عراقی اور امریکی دونوں فریق اس ملاقات سے خوش ہے۔
الکاظمی نے العراقیہ نیوز چینل کو انٹرویو دیتے ہوئے کہا ہے کہ امریکی افواج کی موجودگی، اس کی بحالی اور عراق سے باہر امریکی افواج کی نئی ملازمت سے متعلق عراقی عوام کے مفاد میں چند اصولوں کے سلسلہ میں اتفاق رائے ہوا ہے۔(۔۔۔)
ہفتہ 03 محرم الحرام 1442 ہجرى - 22 اگست 2020ء شماره نمبر [15243]