"جوہری توانائی" نے ایران سے معائنہ میں آسانی پیدا کرنے کا کیا مطالبہ

"جوہری توانائی" نے ایران سے معائنہ میں آسانی پیدا کرنے کا کیا مطالبہ

بدھ, 26 August, 2020 - 12:00
بین الاقوامی ایجنسی کے ڈائریکٹر جنرل رافیل گروسی کو گزشتہ روز ایرانی جوہری توانائی تنظیم کے سربراہ علی اکبر صالحی سے بات چیت کرتے ہوئے دیھکا جا سکتا ہے (اے پی)
گزشتہ روز بین الاقوامی جوہری توانائی ایجنسی کے ڈائریکٹر جنرل رافیل گروسی نے تہران پر زور دیا ہے کہ وہ جوہری معاہدے میں طے شدہ"تصدیقی سرگرمیوں میں مشغول ہو اور معائنہ میں آسانی پیدا کرے جبکہ ایرانی وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے اس امید کا اظہار کیا ہے کہ دونوں فریقوں کے مابین موجودہ مسائل حل ہوجائیں۔

گروسی نے بین الاقوامی ایجنسی کے ڈائریکٹر جنرل کا عہدہ سنبھالنے کے بعد تہران کے پہلے دورے میں ظریف سے ملاقات سے قبل ایرانی جوہری توانائی تنظیم کے سربراہ علی اکبر صالحی سے مشورہ کیا ہے اور یاد رہے کہ یہ بین الاقوامی ایجنسی جوہری معاہدے کے مطابق ایران کی جوہری سرگرمیوں کی نگرانی کرنے کا ذمہ دار ہے۔(۔۔۔)


بدھ 07 محرم الحرام 1442 ہجرى - 26 اگست 2020ء شماره نمبر [15247]


انتخاباتِ مدير

ملٹی میڈیا