فرانس لبنان کے زوال کو روکنے کے لئے اپنا دباؤ بڑھا رہا ہے

پرسو رات بیروت کے جنوب میں واقع خلدہ کے علاقے میں ہونے والے جھڑپوں میں ہلاک ہونے والے لڑکے کے جنازے میں شریک افراد کو دیکھا جا سکتا ہے (اے پی)

TT

فرانسیسی صدر ایمانوئل میکرون جن کے پیر کی شام بیروت پہنچنے کی توقع ہے وہ لبنانیوں پر اپنے آپ سے بچانے اور ان کے ملک کو زوال سے بچانے کے لئے دباؤ ڈالنے کا ارادہ رکھتے ہیں جبکہ لبنان کے صدر مائکل عون نے حکومت بنانے کے سلسلہ میں ایک صدر کا نام لیا ہے تاکہ پارلیمنٹ کی مشاورت سے حکومت بنانے کا کام شروع کیا جا سکے لیکن اس کے بارے میں انہیں کے ایک ذمہ دار نے ان کے اس اقدام کا انکار کیا ہے۔

الیزیہ کے ذرائع کے مطابق میکرون  جو مسز فیروز سے اپنی ملاقاتوں کا آغاز کریں گے وہ نتائج حاصل کرنے اور لبنانی سیاسی طبقے پر دباؤ ڈالنے کے لئے پرعزم ہیں تاکہ وہ حکومت کی تشکیل کے سلسلہ میں جو فراغ ہے اسے مکمل کرنے کے لئے علاقائی اور بین الاقوامی مطالب کو پورا کر سکیں۔(۔۔۔)

ہفتہ 10 محرم الحرام 1442 ہجرى - 29 اگست 2020ء شماره نمبر [15250]
م

اسرائیلی سکیورٹی اتھارٹی کا وزراء پر "تیسری بغاوت" لانے کے الزامات

مغربی کنارے کے شہر جنین کے قریب اسرائیلی حملے میں ہلاک ہونے والے افراد کی آخری رسومات کے دوران مسلح فلسطینی افراد (ای پی اے)

اسرائیلی سیکورٹی ادارے کے ایک سینئر اہلکار نے انتہائی دائیں بازو کی اسرائیلی حکومت کے وزراء اور سیاسی عہدیداروں پر تیقید کرتے ہوئے کہا کہ وہ خطے کو دانستہ اور جان بوجھ کر مغربی کنارے کی تیسری فلسطینی بغاوت کی طرف لے جا رہے ہیں۔ اہلکار نے کہا کہ وہ سیاست دان جو وزیراعظم بنجمن نیتن یاہو کو اکساتے اور دباؤ ڈالتے ہیں کہ وہ فلسطینی اتھارٹی کو کمزور کرنے کے لیے کام کریں اور فلسطینی مزدورں کے اسرائیل میں داخلے کو روکنے پر اصرار کرتے ہیں، "وہ جان بوجھ کر اور دانستہ طور پر ہمیں تیسری بغاوت کی طرف لے جا رہے ہیں۔" (...)

جمعہ-14 رجب 1445ہجری، 26 جنوری 2024، شمارہ نمبر[16495]