پیر کے روز اسرائیل سے متحدہ عرب امارات کے لئے پہلی پرواز

پیر کے روز اسرائیل سے متحدہ عرب امارات کے لئے پہلی پرواز

ہفتہ, 29 August, 2020 - 11:15
رائٹرز کے مطابق اسرائیل اور متحدہ عرب امارات دونوں ممالک اپنے تعلقات کو معمول پر لانے کے معاہدہ کو آگے بڑھاتے ہوئے اسرائیلی العال ایئر لائن کے ترجمان نے کل جمعہ اس بات کی تصدیق کی ہے کہ یہ کمپنی پیر کے روز اسرائیل سے متحدہ عرب امارات کے لئے ایک تجارتی کیریئر کی پہلی پرواز شروع کرنے جا رہی ہے۔

تل ابیب کے بن گوریون ایئرپورٹ اور اماراتی دارالحکومت ابوظہبی کے درمیان براہ راست شروع ہونے والی پرواز کے ذریعہ اسرائیلی وفد اور امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے سینئر معاون جائیں گے جن کے ذریعہ 13 اگست کو معاہدہ طے ہوا ہے اور ایک امریکی عہدیدار نے بتایا ہے کہ ٹرمپ کے ایک سینئر معاون جارد کشنر 31 اگست کو صبح 10 بجے (07:00 GMT) کو روانہ ہونے والی "العال" کی پرواز میں سوار امریکی اہلکاروں میں شامل ہوں گے۔(۔۔۔)


ہفتہ 10 محرم الحرام 1442 ہجرى - 29 اگست 2020ء شماره نمبر [15250]


انتخاباتِ مدير

ملٹی میڈیا