پرسو شام گرین زون پر تین راکٹ فائر کیے گئے ہیں اور اس بار نئی بات یہ ہے کہ یہ آواز بہت ہی زیادہ تھی اور اس کے علاوہ یہ بھی بتایا گیا ہے کہ انہیں امریکی سفارتخانے کے مقام کے بالکل قریب سے ہی ایک جگہ سے لانچ کیا گیا ہے۔
اگرچہ اس ملاقات کے دوران الکاظمی کے دورہ واشنگٹن کے نتائج پر بھی تبادلۂ خیال کیا گیا ہے تاہم ذرائع نے بتایا ہے کہ امریکی واپسی کی 3 سالہ مدت سے متعلق عدم اطمینان ہے۔(۔۔۔)
ہفتہ 10 محرم الحرام 1442 ہجرى - 29 اگست 2020ء شماره نمبر [15250]