طرابلس ملیشیا "ملین مظاہرہ" کے خلاف متحرک

طرابلس ملیشیا "ملین مظاہرہ" کے خلاف متحرک

ہفتہ, 29 August, 2020 - 16:15
"نیشنل آرمی" کی فورسز کو گزشتہ جون میں سرت کے قریب فرنٹ لائن کی طرف جاتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے (اے ایف پی)
لیبیا کے دارالحکومت طرابلس میں ہونے والے مظاہرے فائز السراج کی سربراہی میں "الوفاق" حکومت کے اندر متضاد دھڑوں کے مابین معاملہ کو ختم کرنے کے مرحلے میں داخل ہوگئے ہیں۔

"الوفاق" حکومت کی وفادار فورسز نے دارالحکومت طرابلس میں 23 اگست کی دعوت پر ہونے والے مظاہرے کے سلسلہ میں سڑکوں کو بند کرکے اپنی فوج کو متعین کر دیا ہے جبکہ "الوفاق" سے تعلق رکھنے والے مسلح قافلوں نے کسی مظاہرے کو روکنے کے لئے شہداء چوک کا گھیراؤ کیا ہے۔


ترکی کے دورے سے واپس آنے والے "الوفاق" حکومت کے وزیر داخلہ فتحي باشاغا نے مظاہرین پر فائرنگ کے الزام میں ایک شخص کی گرفتاری کا اعلان کیا ہے اور گزشتہ روز ایک بیان میں کہا ہے کہ انھیں قانونی چارہ جوئی کے حوالے کردیا جائے گا۔(۔۔۔)


ہفتہ 10 محرم الحرام 1442 ہجرى - 29 اگست 2020ء شماره نمبر [15250]


انتخاباتِ مدير

ملٹی میڈیا