امریکہ نے اپنی افواج کا ایک تہائی حصہ 3 ماہ کے اندر عراق سے واپس لے لیا ہے

امریکہ نے اپنی افواج کا ایک تہائی حصہ 3 ماہ کے اندر عراق سے واپس لے لیا ہے

اتوار, 30 August, 2020 - 12:30
ایک امریکی عہدے دار نے پرسو روز اعلان کیا ہے کہ امریکہ تقریبا اپنا ایک تہائی فوج چند مہینوں کے اندر عراق سے واپس بلانے جارہا ہے۔

"رائٹرز" نے اپنا نام ظاہر نہ کرنے کی درخواست کرنے والے امریکی اہلکار کے حوالے سے بتایا ہے کہ امریکہ اگلے دو یا تین ماہ میں عراق سے اپنی موجودگی کو کم کرکے ساڑھے تین ہزار فوجی تک کر دے گا۔


اسی سلسلہ میں امریکی محکمۂ دفاع (پینٹاگون) کی ترجمان جیسکا میک نولٹے نے کمی کے فیصلے کو جس میں کسی نمبر کی وضاحت نہیں کی گئی ہے (آئی ایس آئی ایس) کے خلاف جنگ میں ہونے والی پیشرفت سے مربوط کیا ہے اور یہ بھی کہا کہ بغداد کے ساتھ ہم آہنگی ہو گئی ہے۔(۔۔۔)


اتوار 11 محرم الحرام 1442 ہجرى - 30 اگست 2020ء شماره نمبر [15251]


انتخاباتِ مدير

ملٹی میڈیا