مشرقی شام میں پانی سمگلنگ کے راستوں پر ایران کا ہوا قابو https://urdu.aawsat.com/home/article/2487096/%D9%85%D8%B4%D8%B1%D9%82%DB%8C-%D8%B4%D8%A7%D9%85-%D9%85%DB%8C%DA%BA-%D9%BE%D8%A7%D9%86%DB%8C-%D8%B3%D9%85%DA%AF%D9%84%D9%86%DA%AF-%DA%A9%DB%92-%D8%B1%D8%A7%D8%B3%D8%AA%D9%88%DA%BA-%D9%BE%D8%B1-%D8%A7%DB%8C%D8%B1%D8%A7%D9%86-%DA%A9%D8%A7-%DB%81%D9%88%D8%A7-%D9%82%D8%A7%D8%A8%D9%88
مشرقی شام میں پانی سمگلنگ کے راستوں پر ایران کا ہوا قابو
عمر آئل فیلڈ میں فوجی بیچ کے لئے منعقدہ ڈگری اجلاس کے دوران "ایس ڈی ایف" کے ممبران کو دیکھا جا سکتا ہے (الشرق الاوسط)
لندن۔ تل ابیب: "الشرق الاوسط"
TT
TT
مشرقی شام میں پانی سمگلنگ کے راستوں پر ایران کا ہوا قابو
عمر آئل فیلڈ میں فوجی بیچ کے لئے منعقدہ ڈگری اجلاس کے دوران "ایس ڈی ایف" کے ممبران کو دیکھا جا سکتا ہے (الشرق الاوسط)
حقوق انسان کی شامی رصدگاہ نے اطلاع دی ہے کہ ایرانی پاسداران انقلاب کے دستوں نے مشرقی شام میں اپنے کنٹرول والے علاقوں اور شامی ڈیموکریٹک فورس کے اثر ورسوخ والے علاقوں کے مابین واقع دیر الزور گورنریٹ کے المیادین میں آبی اسمگلنگ کے تمام راستوں کو اپنے قبضے میں لے لیا ہے۔
انہوں نے وضاحت کی ہے کہ پاسداران انقلاب کے دستوں نے "فورتھ ڈویژن" کے ممبروں کے ساتھ ساتھ وہاں موجود "قومی دفاع" کے ملیشیاؤں کو وہاں سے نکالنے کے بعد کارنچے اور طیب کراسنگ کے پوسٹ آفس پر اپنا کنٹرول سنبھال لیا ہے اور انہوں نے یہ بھی بتایا کہ فورتھ ڈویژن اور قومی دفاع حکومت کے ساتھ وابستہ ہیں۔(۔۔۔)
نیتن یاہو نے بائیڈن کو نظر انداز کر دیا... اور "خون کی ہولی" کھیلنے کا اندیشہhttps://urdu.aawsat.com/%D8%AE%D8%A8%D8%B1%D9%8A%DA%BA/4845071-%D9%86%DB%8C%D8%AA%D9%86-%DB%8C%D8%A7%DB%81%D9%88-%D9%86%DB%92-%D8%A8%D8%A7%D8%A6%DB%8C%DA%88%D9%86-%DA%A9%D9%88-%D9%86%D8%B8%D8%B1-%D8%A7%D9%86%D8%AF%D8%A7%D8%B2-%DA%A9%D8%B1-%D8%AF%DB%8C%D8%A7-%D8%A7%D9%88%D8%B1-%D8%AE%D9%88%D9%86-%DA%A9%DB%8C-%DB%81%D9%88%D9%84%DB%8C-%DA%A9%DA%BE%DB%8C%D9%84%D9%86%DB%92-%DA%A9%D8%A7-%D8%A7%D9%86%D8%AF%DB%8C%D8%B4%DB%81
فلسطینی جمعہ کے روز غزہ کی پٹی میں دیر البلح پر اسرائیلی حملے کے مقام پر زندہ بچ جانے والوں اور متاثرین کی تلاش کر رہے ہیں (اے پی)
تل ابیب:«الشرق الأوسط»
TT
تل ابیب:«الشرق الأوسط»
TT
نیتن یاہو نے بائیڈن کو نظر انداز کر دیا... اور "خون کی ہولی" کھیلنے کا اندیشہ
فلسطینی جمعہ کے روز غزہ کی پٹی میں دیر البلح پر اسرائیلی حملے کے مقام پر زندہ بچ جانے والوں اور متاثرین کی تلاش کر رہے ہیں (اے پی)
غزہ کی پٹی پر جنگ کے حوالے سے واشنگٹن اور تل ابیب کے درمیان بڑھتی ہوئی خلیج کے اشاروں کی روشنی میں اسرائیلی وزیر اعظم بنجمن نیتن یاہو نے کل (بروز جمعہ) اعلان کیا کہ انہوں نے مصر کی سرحد کے ساتھ پٹی کے انتہائی جنوب میں اسرائیلی حملے کو وسعت دینے کی کوشش میں اپنی فوج سے کہا ہے کہ وہ رفح سے شہریوں کے "انخلاء" کا منصوبہ تیار کریں۔
نیتن یاہو کا یہ اقدام صدر جو بائیڈن کی انتظامیہ کے لیے ایک چیلنج دکھائی دیتا ہے جسے خدشہ ہے کہ رفح میں اسرائیلی آپریشن بڑی تعداد میں ہلاکتوں کا باعث بنے گا۔ اسی طرح انسانی ہمدردی کی ایجنسیوں کو بھی اس علاقے میں "خون کی ہولی" کھیلے جانے کا اندیشہ ہے، جہاں اس وقت تقریباً 1.4 ملین افراد رہائش پذیر ہیں، جن میں زیادہ تر وہ افراد ہیں جو غزہ کی پٹی کے دیگر علاقوں سے بے گھر ہونے کے بعد یہاں پناہ لیے ہوئے ہیں۔ (...)