روسی فائر مین کی تاخیر کی وجہ سے شام میں غصہ کی لہر

روسی فائر مین کی تاخیر کی وجہ سے شام میں غصہ کی لہر

جمعرات, 10 September, 2020 - 16:15
وسطی شام میں ایک شخص کو آگ بجھانے کی کوشش کرتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے (اے ایف پی)
وسطی اور مغربی شام کے بڑے علاقوں میں لگی آگ کو بجھانے کے سلسلہ میں روس کی مداخلت میں ہوئی تاخیر کی وجہ سے دمشق میں غصہ کی لہر پھیل گئی ہے۔

حکومت کی سول ڈیفنس تنظیم کے ڈائریکٹر میجر جنرل سعید عوض نے کہا ہے کہ یہ آگ ایسی تھی کہ کئی دہائیوں میں اس طرح کی آگ نہیں دیکھی گئی ہے اور انہوں نے اس بات کی طرف بھی اشارہ کیا کہ آگ پر قابو پانے کے سلسلہ میں مسلح افواج کے تعاون کا بڑا کردار رہا ہے لیکن انہوں نے یہ بھی اشارہ کیا کہ اس تنظیم کو دوست ممالک جیسے روس سے آگ بجھانے کے سلسلہ میں مدد کرنے کی کوئی پیش کش موصول نہیں ہوئی ہے۔(۔۔۔)


جمعرات 22 محرم الحرام 1442 ہجرى - 10 ستمبر 2020ء شماره نمبر [15262]


انتخاباتِ مدير

ملٹی میڈیا