امریکہ نے گزشتہ روز عراق میں اپنی افواج کی تعداد کم کرنے کے فیصلے کا اعلان کیا ہے جبکہ جرمنی نے بھی اسی طرح کے فیصلے کا اعلان کیا ہے۔
مشرق وسطی میں امریکی فوج کے کمانڈر جنرل کینتھ مک کینسی نے بغداد میں کہا ہے کہ عراقی افواج کے ذریعہ کی گئی بڑی پیشرفت کو تسلیم کرنے اور عراقی حکومت اور ہمارے اتحادی شراکت داروں سے مشاورت اور ہم آہنگی کے بعد امریکہ نے اس ماہ کے دوران عراق میں اپنی فوجی موجودگی کو 5200 سے کم کرکے 3000 کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔(۔۔۔)
جمعرات 22 محرم الحرام 1442 ہجرى - 10 ستمبر 2020ء شماره نمبر [15262]