عارضی پریشانی کی وجہ سےآکسفورڈ ویکسین میں تاخیر ہو سکتی ہےhttps://urdu.aawsat.com/home/article/2505561/%D8%B9%D8%A7%D8%B1%D8%B6%DB%8C-%D9%BE%D8%B1%DB%8C%D8%B4%D8%A7%D9%86%DB%8C-%DA%A9%DB%8C-%D9%88%D8%AC%DB%81-%D8%B3%DB%92%D8%A2%DA%A9%D8%B3%D9%81%D9%88%D8%B1%DA%88-%D9%88%DB%8C%DA%A9%D8%B3%DB%8C%D9%86-%D9%85%DB%8C%DA%BA-%D8%AA%D8%A7%D8%AE%DB%8C%D8%B1-%DB%81%D9%88-%D8%B3%DA%A9%D8%AA%DB%8C-%DB%81%DB%92
عارضی پریشانی کی وجہ سےآکسفورڈ ویکسین میں تاخیر ہو سکتی ہے
آسٹرا زینیکا نامی کمپنی نے ساؤ پاؤلو جیسے دنیا کے متعدد مقامات پر ہونے والے کورونا ویکسین کے ٹرائل کو معطل کردیا ہے (دی نیویارک ٹائمز)
عواصم: «الشرق الاوسط»
TT
TT
عارضی پریشانی کی وجہ سےآکسفورڈ ویکسین میں تاخیر ہو سکتی ہے
آسٹرا زینیکا نامی کمپنی نے ساؤ پاؤلو جیسے دنیا کے متعدد مقامات پر ہونے والے کورونا ویکسین کے ٹرائل کو معطل کردیا ہے (دی نیویارک ٹائمز)
عارضی پریشانی کی وجہ سے دواسازی کی صنعتوں اور "آکسفورڈ" یونیورسٹی کے ذریعہ تیار کردہ "کورونا" وائرس کے ویکسین کے کلینیکل ٹرائل کو معطل کردیا گیا ہے اور یاد رہے کہ یہ دنیا کے ویکسین منصوبوں میں سب سے زیادہ مشہور ہے۔
برطانوی یونیورسٹی آکسفورڈ کے شراکت دار برطانوی سویڈش "آسٹرا زینیکا" نے دنیا کے متعدد ممالک میں "کوویڈ -19" کے لئے اپنی ویکسین کے کلینیکل ٹرائلز کو معطل کرنے کا اعلان کیا ہے کوینکہ ان تجربات میں شریک افراد میں سے ایک فرد نامعلوم بیماری کے شکار ہو گئے ہیں۔(۔۔۔)
اسرائیلی سکیورٹی اتھارٹی کا وزراء پر "تیسری بغاوت" لانے کے الزاماتhttps://urdu.aawsat.com/%D8%AE%D8%A8%D8%B1%D9%8A%DA%BA/4814881-%D8%A7%D8%B3%D8%B1%D8%A7%D8%A6%DB%8C%D9%84%DB%8C-%D8%B3%DA%A9%DB%8C%D9%88%D8%B1%D9%B9%DB%8C-%D8%A7%D8%AA%DA%BE%D8%A7%D8%B1%D9%B9%DB%8C-%DA%A9%D8%A7-%D9%88%D8%B2%D8%B1%D8%A7%D8%A1-%D9%BE%D8%B1-%D8%AA%DB%8C%D8%B3%D8%B1%DB%8C-%D8%A8%D8%BA%D8%A7%D9%88%D8%AA-%D9%84%D8%A7%D9%86%DB%92-%DA%A9%DB%92-%D8%A7%D9%84%D8%B2%D8%A7%D9%85%D8%A7%D8%AA
اسرائیلی سکیورٹی اتھارٹی کا وزراء پر "تیسری بغاوت" لانے کے الزامات
مغربی کنارے کے شہر جنین کے قریب اسرائیلی حملے میں ہلاک ہونے والے افراد کی آخری رسومات کے دوران مسلح فلسطینی افراد (ای پی اے)
اسرائیلی سیکورٹی ادارے کے ایک سینئر اہلکار نے انتہائی دائیں بازو کی اسرائیلی حکومت کے وزراء اور سیاسی عہدیداروں پر تیقید کرتے ہوئے کہا کہ وہ خطے کو دانستہ اور جان بوجھ کر مغربی کنارے کی تیسری فلسطینی بغاوت کی طرف لے جا رہے ہیں۔ اہلکار نے کہا کہ وہ سیاست دان جو وزیراعظم بنجمن نیتن یاہو کو اکساتے اور دباؤ ڈالتے ہیں کہ وہ فلسطینی اتھارٹی کو کمزور کرنے کے لیے کام کریں اور فلسطینی مزدورں کے اسرائیل میں داخلے کو روکنے پر اصرار کرتے ہیں، "وہ جان بوجھ کر اور دانستہ طور پر ہمیں تیسری بغاوت کی طرف لے جا رہے ہیں۔" (...)