مشرق وسطی میں ڈبلیو ایچ او کے ریجنل ڈائریکٹر احمد المنظري نے ایک بیان میں کہا ہے کہ متعدد ممالک ایسے ہیں جو مراکش، تیونس، اردن اور لبنان سمیت چند ماہ قبل اس مرض کی منتقلی پر قابو پانے میں کامیاب ہوئے تھے لیکن اب اس کے کیسوں کے ظہور میں تیزی دیکھنے میں آرہا ہے۔
انہوں نے مزید کہا کہ دوسرے ممالک میں کورونا کے بڑھتے ہوئے رجحانات دیکھ رہے ہیں جیسے لیبیا، مقبوضہ فلسطینی علاقے، بحرین اور متحدہ عرب امارات میں اس کی تعداد میں اضافہ ہو رہا ہے۔(۔۔۔)
جمعہ 23 محرم الحرام 1442 ہجرى - 11 ستمبر 2020ء شماره نمبر [15263]