بغداد ایئرپورٹ پر کاتیوشا اور 4 صوبوں میں سچا وعدہ

بغداد ایئرپورٹ پر کاتیوشا اور 4 صوبوں میں سچا وعدہ
TT

بغداد ایئرپورٹ پر کاتیوشا اور 4 صوبوں میں سچا وعدہ

بغداد ایئرپورٹ پر کاتیوشا اور 4 صوبوں میں سچا وعدہ
گزشتہ روز عراق کے ایک سے زائد گورنریٹ میں سیکیورٹی واقعات کی ایک طویل سیریز کا مشاہدہ ہوا ہے جس میں بغداد بین الاقوامی ہوائی اڈے کو کاتیوشا میزائل کے ذریعے نشانہ بنایا گیا ہے جبکہ حکام کی جانب سے دہشت گردی کے ذرائع کو ختم کرنے اور غیر مجاز اسلحہ ضبط کرنے کے لئے شروع کیے گئے سچے وعدہ کے آپریشن 4 نئے عراقی صوبوں میں شروع کیے گئے ہیں۔

مشترکہ کارروائیوں کے ترجمان میجر جنرل تحسین الخفاجی نے سرکاری خبر رساں ایجنسی کو بتایا ہے کہ دیالی گورنریٹ میں زور نهر دیالی میں سیکیورٹی آپریشن شروع کیا گیا ہے اور دوسرا آپریشن کرکوک کے ضلع ہویجہ میں کیا گیا ہے اور ایک اور کارروائی نینوی گورنریٹ کے مغرب میں شروع ہوئی ہے۔(۔۔۔)

جمعہ 23 محرم الحرام 1442 ہجرى - 11 ستمبر 2020ء شماره نمبر [15263]

اسرائیلی سکیورٹی اتھارٹی کا وزراء پر "تیسری بغاوت" لانے کے الزامات

مغربی کنارے کے شہر جنین کے قریب اسرائیلی حملے میں ہلاک ہونے والے افراد کی آخری رسومات کے دوران مسلح فلسطینی افراد (ای پی اے)

اسرائیلی سیکورٹی ادارے کے ایک سینئر اہلکار نے انتہائی دائیں بازو کی اسرائیلی حکومت کے وزراء اور سیاسی عہدیداروں پر تیقید کرتے ہوئے کہا کہ وہ خطے کو دانستہ اور جان بوجھ کر مغربی کنارے کی تیسری فلسطینی بغاوت کی طرف لے جا رہے ہیں۔ اہلکار نے کہا کہ وہ سیاست دان جو وزیراعظم بنجمن نیتن یاہو کو اکساتے اور دباؤ ڈالتے ہیں کہ وہ فلسطینی اتھارٹی کو کمزور کرنے کے لیے کام کریں اور فلسطینی مزدورں کے اسرائیل میں داخلے کو روکنے پر اصرار کرتے ہیں، "وہ جان بوجھ کر اور دانستہ طور پر ہمیں تیسری بغاوت کی طرف لے جا رہے ہیں۔" (...)

جمعہ-14 رجب 1445ہجری، 26 جنوری 2024، شمارہ نمبر[16495]