ایک طرف صدر جمہوریہ ڈونلڈ ٹرمپ اور ان کے ڈیموکریٹک حریف جو بائیڈن کے مابین مسابقت کا آغاز ہوا ہے تو دوسری طرف یہ دونوں افراد جمعہ کو پنسلوینیا میں یادگار تقریب میں آمنے سامنے ہوسکتے ہیں کیونکہ آج کے ہی دن 11 ستمبر کے حملوں کے دوران ہائی جیک طیارہ گر کر تباہ ہوا تھا۔
اپنے اس پروگرام کے اعلان کے دو دن بعد جس میں نائن الیون کی یادگاری تقریب کے دوران شنکس ویل پنسلوینیا کا رخ کرنا بھی شامل تھا بائیڈن نے بعد میں نامہ نگاروں سے اس بات کی تصدیق کی ہے کہ میں نہیں جانتا تھا کہ وہ (ٹرمپ) وہاں جائیں گے لیکن میرے وہاں جانے کے اعلان کرنے کے بعد معلوم ہوا کہ وہ وہاں آرہے ہیں۔(۔۔۔)
جمعہ 23 محرم الحرام 1442 ہجرى - 11 ستمبر 2020ء شماره نمبر [15263]