سوڈانی پاؤنڈ کو بچانے کے لئے معاشی ہنگامی صورتحال

اقتصادی ہنگامی صورتحال کو چالو کرنے کا اعلان کرنے کے لئے جمعرات کی شام سوڈانی وزیر خزانہ ہبہ احمد علی کو ایک پریس کانفرنس کے دوران دیکھا جا سکتا ہے (سونا)

TT

قومی کرنسی کی قدر میں نمایاں کمی ہونے کے بعد سوڈانی حکومت قومی معیشت کو بچانے کے لئے حرکت میں آگئی ہے اور اس سلسلہ میں فوری اور سخت قانونی اقدامات اٹھائي ہے جس کی وجہ سے بازاروں اور شہریوں میں خوف  ہراس پھیل گیا ہے۔

یہ اقدام اس ہفتہ کے بعد سامنے آیا ہے جس کے دوران مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں 190 سے 250 سوڈانی پاؤنڈ تک کا اضافہ دیکھا گیا ہے جبکہ "مرکزی بینک" میں سرکاری تبادلہ کی شرح 55 پاؤنڈ پر مستحکم رہی ہے۔

حکام نے معاشی ہنگامی حالت کو متحرک کرنے اور معیشت کے تحفظ کے لئے تمام باقاعدہ یونٹوں (فوج، تیز رفتار مدد، پولیس اور جنرل انٹیلی جنس سروس) سے مشترکہ فوج تشکیل دینے کا فیصلہ کیا ہے۔(۔۔۔)

ہفتہ 24 محرم الحرام 1442 ہجرى - 12 ستمبر 2020ء شماره نمبر [15264]

اسرائیلی سکیورٹی اتھارٹی کا وزراء پر "تیسری بغاوت" لانے کے الزامات

مغربی کنارے کے شہر جنین کے قریب اسرائیلی حملے میں ہلاک ہونے والے افراد کی آخری رسومات کے دوران مسلح فلسطینی افراد (ای پی اے)

اسرائیلی سیکورٹی ادارے کے ایک سینئر اہلکار نے انتہائی دائیں بازو کی اسرائیلی حکومت کے وزراء اور سیاسی عہدیداروں پر تیقید کرتے ہوئے کہا کہ وہ خطے کو دانستہ اور جان بوجھ کر مغربی کنارے کی تیسری فلسطینی بغاوت کی طرف لے جا رہے ہیں۔ اہلکار نے کہا کہ وہ سیاست دان جو وزیراعظم بنجمن نیتن یاہو کو اکساتے اور دباؤ ڈالتے ہیں کہ وہ فلسطینی اتھارٹی کو کمزور کرنے کے لیے کام کریں اور فلسطینی مزدورں کے اسرائیل میں داخلے کو روکنے پر اصرار کرتے ہیں، "وہ جان بوجھ کر اور دانستہ طور پر ہمیں تیسری بغاوت کی طرف لے جا رہے ہیں۔" (...)

جمعہ-14 رجب 1445ہجری، 26 جنوری 2024، شمارہ نمبر[16495]