جلد ہی جنیوا میں حکومت اور حوثیوں کے مابین ماہروں کی ملاقات ہوگی

گٍزشتہ جون کے آخر میں یمنی صدر سے ملاقات کے درمیان گریفھیس کو دیکھا جا سکتا ہے (یمن کے لئے خصوصی ایلچی کے دفتر کا ٹویٹر اکاؤنٹ)

TT

سفارتی ذرائع نے الشرق الاوسط کو بتایا ہے کہ جلد ہی یمنی حکومت اور حوثیوں کے مابین جنیوا میں ماہرین کے درمیان ایک ملاقات ہوگی اور ذرائع کا یہ بھی کہنا ہے کہ اس ملاقات میں بہت سارے انتظامات کے سلسلہ میں تبادلۂ خیال کیا جائے گا لیکن ان معلومات میں سے کسی کا انکشاف نہیں کیا گیا ہے۔

ذرائع کے مطابق یمن میں اقوام متحدہ کے مندوب مارٹن گریفھیس آئندہ دنوں میں سعودی دار الحکومت ریاض کا دورہ کریں گے تاکہ جائز حکومت کے نمائندوں سے ملاقات کرکے جامع جنگ بندی کے مشترکہ اعلامیے کے حتمی مسودہ پر تبادلۂ خیال کیا جا سکے  اور چھ سالوں سے جاری تنازعہ کے حل کے لئے سیاسی مشاورتوں کا سلسلہ بھی شروع ہو سکے۔(۔۔۔)

اتوار 25 محرم الحرام 1442 ہجرى - 13 ستمبر 2020ء شماره نمبر [15265]

فرانس اسرائیلیوں کے ساتھ یکجہتی کرتا ہے، لیکن غزہ کی صورتحال کو "غیر منصفانہ" سمجھتا ہے: فرانسیسی وزیر خارجہ سیگورنٹ کا بیان

فرانسیسی وزیر خارجہ سٹیفن سیگورنٹ (ایکس پلیٹ فارم پر ان کا اکاؤنٹ سے لی گئی تصویر)

فرانسیسی وزیر خارجہ، جنہوں نے ایک ہفتہ قبل مشرق وسطیٰ کا دورہ کیا تھا، نے روزنامہ "اویسٹ فرانس" کو بیان دیتے ہوئے زور دیا کہ فرانس "حقیقی صدمہ" پہنچنے والے اسرائیلیوں کے ساتھ اظہار یکجہتی کرتا ہے، لیکن وہ غزہ کی صورتحال کو "غیر منصفانہ" سمجھتا ہے۔

فرانسیسی وزیر اسٹیفن سیگورنٹ نے ہفتے کے روز شائع ہونے والے انٹرویو کے دوران کہا: "ہمیں یہ سمجھنا ہوگا کہ 7 اکتوبر کے بعد اب اسرائیلی معاشرہ پہلے جیسا نہیں رہا۔" انہوں نے مزید کہا: "مجھے اس کا احساس نہیں ہوا جب تک میں خود وہاں گیا۔"

سیگورنٹ نے کہا کہ میں یہ "فرض" سمجھتا ہوں کہ "اسرائیلیوں کا صدمہ حقیقی ہے۔"  (...)

اتوار-01 شعبان 1445ہجری، 11 فروری 2024، شمارہ نمبر[16511]