اردوغان نے میکرون پر کیا حملہ: آپ کو ذاتی طور پر مجھ سے پریشانی کا سامنا کرنا پڑے گاhttps://urdu.aawsat.com/home/article/2510571/%D8%A7%D8%B1%D8%AF%D9%88%D8%BA%D8%A7%D9%86-%D9%86%DB%92-%D9%85%DB%8C%DA%A9%D8%B1%D9%88%D9%86-%D9%BE%D8%B1-%DA%A9%DB%8C%D8%A7-%D8%AD%D9%85%D9%84%DB%81-%D8%A2%D9%BE-%DA%A9%D9%88-%D8%B0%D8%A7%D8%AA%DB%8C-%D8%B7%D9%88%D8%B1-%D9%BE%D8%B1-%D9%85%D8%AC%DA%BE-%D8%B3%DB%92-%D9%BE%D8%B1%DB%8C%D8%B4%D8%A7%D9%86%DB%8C-%DA%A9%D8%A7-%D8%B3%D8%A7%D9%85%D9%86%D8%A7-%DA%A9%D8%B1%D9%86%D8%A7
اردوغان نے میکرون پر کیا حملہ: آپ کو ذاتی طور پر مجھ سے پریشانی کا سامنا کرنا پڑے گا
فرانسیسی صدر پر حملہ کرتے ہوئے ایک تقریر کے دوران اردوغان کو دیکھا جا سکتا ہے (اے بی)
انقرہ: سید عبد الرازق
TT
TT
اردوغان نے میکرون پر کیا حملہ: آپ کو ذاتی طور پر مجھ سے پریشانی کا سامنا کرنا پڑے گا
فرانسیسی صدر پر حملہ کرتے ہوئے ایک تقریر کے دوران اردوغان کو دیکھا جا سکتا ہے (اے بی)
مشرقی بحیرہ روم میں جاری کشیدگی کے ساتھ ترکی اور فرانس کے مابین تبادلہ بڑھ گیا ہے اور ماحول گرما گرم ہوا ہے اور انقرہ نے پیرس کے خلاف الزامات لگائے ہیں کہ اس نے یونان کو ترکی کے مفادات میں چھیڑ چھاڑ کرنے کے لئے اکسایا ہے اور ترکی کے صدر رجب طیب اردوغان نے فرانسیسی صدر ایمانوئل میکرون کو ایک سخت انتباہ جاری کیا ہے کہ انہیں ذاتی طور پر ان کے ساتھ پریشانی کا سامنا کرنا پڑے گا اور ان پرلاعلمی، یونان کو بھڑکانے اور ترکی کے مفادات میں چھیڑ چھاڑ کرنے کا الزام بھی عائد کیا ہے۔
کل سنیچر کو ایک تقریر میں اردوغان نے یہ بھی کہا کہ مسٹر میکرون آپ کو ذاتی طور پر مجھ سے بہت زیادہ پریشانیوں کا سامنا کرنا پڑے گا اور انہوں نے مزید کہا کہ آپ کو تاریخی معلومات نہیں ہیں اور آپ فرانس کی تاریخ سے بھی واقف نہیں ہیں؛ لہذا آپ ترکی اور اس کے عوام میں مشغول ناہی ہوں تو بہتر ہے۔(۔۔۔)
اسرائیلی سکیورٹی اتھارٹی کا وزراء پر "تیسری بغاوت" لانے کے الزاماتhttps://urdu.aawsat.com/%D8%AE%D8%A8%D8%B1%D9%8A%DA%BA/4814881-%D8%A7%D8%B3%D8%B1%D8%A7%D8%A6%DB%8C%D9%84%DB%8C-%D8%B3%DA%A9%DB%8C%D9%88%D8%B1%D9%B9%DB%8C-%D8%A7%D8%AA%DA%BE%D8%A7%D8%B1%D9%B9%DB%8C-%DA%A9%D8%A7-%D9%88%D8%B2%D8%B1%D8%A7%D8%A1-%D9%BE%D8%B1-%D8%AA%DB%8C%D8%B3%D8%B1%DB%8C-%D8%A8%D8%BA%D8%A7%D9%88%D8%AA-%D9%84%D8%A7%D9%86%DB%92-%DA%A9%DB%92-%D8%A7%D9%84%D8%B2%D8%A7%D9%85%D8%A7%D8%AA
اسرائیلی سکیورٹی اتھارٹی کا وزراء پر "تیسری بغاوت" لانے کے الزامات
مغربی کنارے کے شہر جنین کے قریب اسرائیلی حملے میں ہلاک ہونے والے افراد کی آخری رسومات کے دوران مسلح فلسطینی افراد (ای پی اے)
اسرائیلی سیکورٹی ادارے کے ایک سینئر اہلکار نے انتہائی دائیں بازو کی اسرائیلی حکومت کے وزراء اور سیاسی عہدیداروں پر تیقید کرتے ہوئے کہا کہ وہ خطے کو دانستہ اور جان بوجھ کر مغربی کنارے کی تیسری فلسطینی بغاوت کی طرف لے جا رہے ہیں۔ اہلکار نے کہا کہ وہ سیاست دان جو وزیراعظم بنجمن نیتن یاہو کو اکساتے اور دباؤ ڈالتے ہیں کہ وہ فلسطینی اتھارٹی کو کمزور کرنے کے لیے کام کریں اور فلسطینی مزدورں کے اسرائیل میں داخلے کو روکنے پر اصرار کرتے ہیں، "وہ جان بوجھ کر اور دانستہ طور پر ہمیں تیسری بغاوت کی طرف لے جا رہے ہیں۔" (...)