خلیج اور اسرائیل اور دیوار کا گرنا

خلیج اور اسرائیل اور دیوار کا گرنا

بدھ, 16 September, 2020 - 10:45
گزشتہ روز وائٹ ہاؤس میں دونوں معاہدوں پر دستخط کرتے ہوئے ٹرمپ، عبد اللہ بن زید، الزیانی اور نیتن یاہو کو دیکھا جا سکتا ہے (اے ایف بی)
متحدہ عرب امارات اور بحرین نے اسرائیل کے ساتھ دو امن معاہدوں پر دستخط کر دیا ہے اور ٹرمپ نے وائٹ ہاؤس کے جنوبی لان میں (جلد ہی 5 یا 6 دیگر ممالک کی شمولیت کے بارے میں بات کی ہے اور امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے زیراہتمام متحدہ عرب امارات، بحرین اور اسرائیل نے کل منگل کے دن دونوں امن معاہدوں پر عربی، عبرانی اور انگریزی زبانوں میں دستخط کیے ہیں لیکن حفاظتی ہدایات کے مطابق ان کے مابین مصافحہ نہیں ہوا ہے۔

تاہم ٹرمپ یہ بیان کرنے سے باز نہیں آئے کہ اس اقدام کو نئے مشرق وسطی کے لئے طلوع فجر کے طور پر دیکھا گیا ہے اور یہ بھی اعلان کیا کہ پانچ یا چھ عرب ممالک ہیں جلد ہی اس قافلے میں شامل ہوں گے لیکن انہوں نے ان ممالک کا نام نہیں لیا مگر سابق امریکی مندوب ڈینس راس نے توقع کی ہے کہ دوسرے ممالک بھی اگلے پانچ سالوں کے دوران اسرائیل کے ساتھ اپنے معاملات کو معمول کے مطابق لے آئیں گے جیسے سوڈان، عمان اور مراکش ہیں، چاہے ٹرمپ دوسری مرتبہ کامیابی حاصل کرتے ہیں یا اس عہدے پر ڈیموکریٹک امیدوار جو بائیڈن کامیاب ہوتے ہیں۔(۔۔۔)


بدھ 28 محرم الحرام 1442 ہجرى - 16 ستمبر 2020ء شماره نمبر [15268]


انتخاباتِ مدير

ملٹی میڈیا