نیتن یاھو کو جلد ہی مذاکرات کی میز پر فلسطینیوں کی واپسی کی امید ہے

نیتن یاھو کو جلد ہی مذاکرات کی میز پر فلسطینیوں کی واپسی کی امید ہے

ہفتہ, 19 September, 2020 - 18:15
گزشتہ روز خلیل میں اسرائیلی فوجیوں کے ساتھ جھڑپوں کے دوران فلسطینی نوجوانوں کو دیکھا جا سکتا ہے (ای پی اے)
اسرائیلی وزیر اعظم بنیامن نیتن یاھو نے توقع ظاہر کی ہے کہ اگلے نومبر میں شیڈول امریکی صدارتی انتخابات کے بعد فلسطینی اتھارٹی چند ماہ کے اندر اسرائیل کے ساتھ مذاکرات کی میز پر واپس آجائے گی۔


"اسرائیل ٹوڈے" نامی امریکی اسرائیلی اخبار نے نیتن یاہو کے بند کمروں کی بات کو نقل کیا ہے کہ متحدہ عرب امارات اور بحرین کے ساتھ تعلقات کو معمول پر لانے اور اس کے علاقائی اثرات کی وجہ سے فلسطینیوں کے لئے مذاکرات کی میز پر واپس آنے کے سوا کوئی گنجائش باقی نہیں رہ گئی ہے لیکن اخبار کی رپورٹ کے مطابق اسرائیلی وزیر اعظم نے اس کے لئے ایک شرط رکھی ہے اور وہ یہ ہے کہ یہ تب ہی ہوگا جب صدر ڈونلڈ ٹرمپ ایک اور مدت کے لئے جیت جاتے ہیں۔(۔۔۔)


ہفتہ 02 صفر المظفر 1442 ہجرى - 19 ستمبر 2020ء شماره نمبر [15271]


انتخاباتِ مدير

ملٹی میڈیا