ترکی اور قطر کے ساتھ معاہدوں کے مسودے کو واپس لینے کے سلسلہ میں تیونس کا مطالبہ

TT

"آزاد آئینی" اپوزیشن جماعت کے پارلیمانی بلاک نے تیونس کی پارلیمنٹ سے ترکی اور قطر کے ساتھ معاہدوں کے مسودے کو واپس لینے، ان کی توثیق نہ کرنے اور ان دونوں ممالک کے ساتھ طے پچھلے تمام معاہدوں پر نظر ثانی کرنے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس سے قومی خودمختاری کی خلاف ورزی اور تیونس کی معیشت کو نقصان پہنچے گا۔

یہ مطالبہ 28 اپریل کو تیونسی حکومت کی جانب سے ان پر بحث ملتوی کرنے کے مطالبہ کے بعد کیا گیا ہے اور اس بات پر زور دیا گیا ہے کہ پارلیمنٹ کا دفتر ان معاہدوں کے مسودے کو دوبارہ پارلیمنٹ کے تحت بحث کے لئے پیش کرنے کی کوشش کر رہا ہے۔(۔۔۔)

اتوار 03 صفر المظفر 1442 ہجرى - 20 ستمبر 2020ء شماره نمبر [15272]

اسرائیلی سکیورٹی اتھارٹی کا وزراء پر "تیسری بغاوت" لانے کے الزامات

مغربی کنارے کے شہر جنین کے قریب اسرائیلی حملے میں ہلاک ہونے والے افراد کی آخری رسومات کے دوران مسلح فلسطینی افراد (ای پی اے)

اسرائیلی سیکورٹی ادارے کے ایک سینئر اہلکار نے انتہائی دائیں بازو کی اسرائیلی حکومت کے وزراء اور سیاسی عہدیداروں پر تیقید کرتے ہوئے کہا کہ وہ خطے کو دانستہ اور جان بوجھ کر مغربی کنارے کی تیسری فلسطینی بغاوت کی طرف لے جا رہے ہیں۔ اہلکار نے کہا کہ وہ سیاست دان جو وزیراعظم بنجمن نیتن یاہو کو اکساتے اور دباؤ ڈالتے ہیں کہ وہ فلسطینی اتھارٹی کو کمزور کرنے کے لیے کام کریں اور فلسطینی مزدورں کے اسرائیل میں داخلے کو روکنے پر اصرار کرتے ہیں، "وہ جان بوجھ کر اور دانستہ طور پر ہمیں تیسری بغاوت کی طرف لے جا رہے ہیں۔" (...)

جمعہ-14 رجب 1445ہجری، 26 جنوری 2024، شمارہ نمبر[16495]