نواف الاحمد نے حلف لیا اور اتحاد پر زور دیا

کویت کے نئے امیر نواف الاحمد الصباح کو گزشتہ روز قومی اسمبلی کے سامنے حلف لیتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے (رائٹرز)

TT

گزشتہ روز کویت کے نئے امیر شیخ نواف الاحمد الجابر الصباح نے قومی اسمبلی (پارلیمنٹ) کے سامنے آئینی حلف لیا ہے اور اپنے شہریوں سے چیلنجوں کا مقابلہ کرنے کے لئے متحد ہونے کا مطالبہ کیا ہے۔

یہ سب اس وقت ہوا جب کویت کے مرحوم امیر شیخ صباح الاحمد کے ریاستہائے متحدہ امریکہ سے پہنچنے کے بعد جنازہ کو خلیج عرب کی موجودگی میں  منگل کی شام دفن کیا گیا اور کورونا وائرس کے پھیلنے کی وجہ سے احتیاطی تدابیر کے درمیان الصليبيخات قبرستان میں آخری رسومات کی شرکت کو متعدد رشتہ داروں تک ہی محدود کیا گیا تھا۔

خادم حرمین شریفین شاہ سلمان بن عبد العزیز نے ہدایت دی ہے کہ کل عشاء کی نماز کے بعد حرمین شریفین میں شیخ صباح الاحمد الجابر الصباح کی غائبانہ نماز ادا کی جائے۔(۔۔۔)

 جمعرات 14 صفر المظفر 1442 ہجرى - 01 اکتوبر 2020ء شماره نمبر [15283]

اسرائیلی سکیورٹی اتھارٹی کا وزراء پر "تیسری بغاوت" لانے کے الزامات

مغربی کنارے کے شہر جنین کے قریب اسرائیلی حملے میں ہلاک ہونے والے افراد کی آخری رسومات کے دوران مسلح فلسطینی افراد (ای پی اے)

اسرائیلی سیکورٹی ادارے کے ایک سینئر اہلکار نے انتہائی دائیں بازو کی اسرائیلی حکومت کے وزراء اور سیاسی عہدیداروں پر تیقید کرتے ہوئے کہا کہ وہ خطے کو دانستہ اور جان بوجھ کر مغربی کنارے کی تیسری فلسطینی بغاوت کی طرف لے جا رہے ہیں۔ اہلکار نے کہا کہ وہ سیاست دان جو وزیراعظم بنجمن نیتن یاہو کو اکساتے اور دباؤ ڈالتے ہیں کہ وہ فلسطینی اتھارٹی کو کمزور کرنے کے لیے کام کریں اور فلسطینی مزدورں کے اسرائیل میں داخلے کو روکنے پر اصرار کرتے ہیں، "وہ جان بوجھ کر اور دانستہ طور پر ہمیں تیسری بغاوت کی طرف لے جا رہے ہیں۔" (...)

جمعہ-14 رجب 1445ہجری، 26 جنوری 2024، شمارہ نمبر[16495]