جنوبی قوقاز میں "نئے شام" کا خدشہ

گزشتہ روز قرہ باغ خطے کے ایوانیان گاؤں میں گراے گئے ایک میزائل کی باقیات کا معائنہ کرتے ہوئے ایک شہری کو دیکھا جا سکتا ہے (اے ایف پی)

TT

روس، فرانس اور ریاستہائے متحدہ کے صدور سے مشترکہ اپیل ہے کہ وہ فورا ہی قره باغ خطے میں لڑائی بند کردے اور فریقین کو مذاکرات کی میز پر واپس لائے اور اسی کے ساتھ ہی جنوبی قوقاز کے علاقے میں "شام کے منظر نامے" کو دہرانے کے سنگین خطرہ سے متعلق آرمینیائی صدر آرمین سرکیسیئن نے متنبہ کیا ہے۔

کرملین نے اعلان کیا ہے کہ صدر ولادیمیر پوتن نے اپنے فرانسیسی ہم منصب ایمانوئل میکرون سے رابطہ کیا ہے اور اس دوران انہوں نے شام اور دیگر ممالک سے جنگجوؤں کا اس خطے میں منتقلی کے اعداد وشمار پر خصوصی توجہ دی ہے اور قره باغ کی صورتحال کے مزید خراب ہونے کے خطرے پر بھی توجہ مرکوز کی ہے۔(۔۔۔)

جمعہ 15 صفر المظفر 1442 ہجرى - 02 اکتوبر 2020ء شماره نمبر [15284]

نیتن یاہو نے بائیڈن کو نظر انداز کر دیا... اور "خون کی ہولی" کھیلنے کا اندیشہ

فلسطینی جمعہ کے روز غزہ کی پٹی میں دیر البلح پر اسرائیلی حملے کے مقام پر زندہ بچ جانے والوں اور متاثرین کی تلاش کر رہے ہیں (اے پی)

غزہ کی پٹی پر جنگ کے حوالے سے واشنگٹن اور تل ابیب کے درمیان بڑھتی ہوئی خلیج کے اشاروں کی روشنی میں اسرائیلی وزیر اعظم بنجمن نیتن یاہو نے کل (بروز جمعہ) اعلان کیا کہ انہوں نے مصر کی سرحد کے ساتھ پٹی کے انتہائی جنوب میں اسرائیلی حملے کو وسعت دینے کی کوشش میں اپنی فوج سے کہا ہے کہ وہ رفح سے شہریوں کے "انخلاء" کا منصوبہ تیار کریں۔

نیتن یاہو کا یہ اقدام صدر جو بائیڈن کی انتظامیہ کے لیے ایک چیلنج دکھائی دیتا ہے جسے خدشہ ہے کہ رفح میں اسرائیلی آپریشن بڑی تعداد میں ہلاکتوں کا باعث بنے گا۔ اسی طرح انسانی ہمدردی کی ایجنسیوں کو بھی اس علاقے میں "خون کی ہولی" کھیلے جانے کا اندیشہ ہے، جہاں اس وقت تقریباً 1.4 ملین افراد رہائش پذیر ہیں، جن میں زیادہ تر وہ افراد ہیں جو غزہ کی پٹی کے دیگر علاقوں سے بے گھر ہونے کے بعد یہاں پناہ لیے ہوئے ہیں۔ (...)

ہفتہ-29 رجب 1445ہجری، 10 فروری 2024، شمارہ نمبر[16510]