گزشتہ شام ایک بیان میں "الوفاق" حکومت سے وابستہ سپریم کونسل آف اسٹیٹ کے ترجمان محمد عبد الناصر نے اپنے صدر خالد المشری کے مراکش کا سفر ملتوی کرنے کا اعلان کیا ہے اور قبل اس کے کہ وہ واضح کرتے کہ المشری کا مراکش جانا اس بات پر منحصر ہے کہ فریقین کے مابین دستخط کرنے کے لئے مذاکرات میں کسی سمجھوتہ کے فارمولے پر پہنچا جا سکے تاہم کل پارلیمنٹ کی اسپیکر عقيلة صالح کے قریبی ذرائع نے بتایا ہے کہ انہوں نے مراکش میں کسی بھی ملاقات سے قبل "برلن اجلاس" اور "قاہرہ اعلان" کے نتائج کے سلسلہ میں ریاستی کونسل اور اس کے صدر کی طرف سے تسلیم کرنے کی شرط رکھی ہے۔(۔۔۔)
جمعہ 15 صفر المظفر 1442 ہجرى - 02 اکتوبر 2020ء شماره نمبر [15284]