میکرون نے اسلام کی اچھی سمجھ بوجھ کا مطالبہ کیا ہےhttps://urdu.aawsat.com/home/article/2549896/%D9%85%DB%8C%DA%A9%D8%B1%D9%88%D9%86-%D9%86%DB%92-%D8%A7%D8%B3%D9%84%D8%A7%D9%85-%DA%A9%DB%8C-%D8%A7%DA%86%DA%BE%DB%8C-%D8%B3%D9%85%D8%AC%DA%BE-%D8%A8%D9%88%D8%AC%DA%BE-%DA%A9%D8%A7-%D9%85%D8%B7%D8%A7%D9%84%D8%A8%DB%81-%DA%A9%DB%8C%D8%A7-%DB%81%DB%92
میکرون نے اسلام کی اچھی سمجھ بوجھ کا مطالبہ کیا ہے
میکرون کو کل علیحدگی پسندی سے لڑنے کی حکمت عملی پیش کرنے کے دوران دیکھا جا سکتا ہے (رائٹرز)
کل فرانسیسی صدر ایمانوئل میکرون نے ایک ایسا منصوبہ پیش کیا ہے جس کی وجہ سے فرانس میں تنہائی پسندی اور اس مخالف سماج منصوبہ کے خلاف تنازعہ پیدا ہو سکتا ہے جس پر فرانس میں کام ہو رہا ہے اور صدر کے بقول اسلام کے بارے میں اچھک سمجھ بوجھ پیدا کرنے کی دعوت دی جا رہی ہے اور تعلیم کے میدان میں اقدامات کا اعلان کرنے کے ساتھ ساتھ مساجد کے آئمہ کے کام کو منظم کرنے کی بھی کوشش ہو رہی ہے۔
میکرون نے پیرس کے خطے میں 30،000 افراد پر مشتمل حساس قصبے ليه موروهکے سلسلہ میں گفتگو کی ہے اور متنبہ کیا ہے کہ ہدف مسلمان نہیں ہیں بلکہ وہ ہیں جو کسی ایسے سیاسی منصوبے کو فروغ دینے کے لئے اسلام کا استحصال کرتے ہیں جسے وہ "پولیٹیکل اسلام" یا "بنیاد پرست اسلام" کہتے ہیں اور ان دونوں کی کوشش متبادل معاشرے کی تشکیل دینے کی ہے۔(۔۔۔)
امریکی ریاست نیو جرسی میں ایک امام مسجد فائرنگ سے ہلاکhttps://urdu.aawsat.com/%D8%AE%D8%A8%D8%B1%D9%8A%DA%BA/4768886-%D8%A7%D9%85%D8%B1%DB%8C%DA%A9%DB%8C-%D8%B1%DB%8C%D8%A7%D8%B3%D8%AA-%D9%86%DB%8C%D9%88-%D8%AC%D8%B1%D8%B3%DB%8C-%D9%85%DB%8C%DA%BA-%D8%A7%DB%8C%DA%A9-%D8%A7%D9%85%D8%A7%D9%85-%D9%85%D8%B3%D8%AC%D8%AF-%D9%81%D8%A7%D8%A6%D8%B1%D9%86%DA%AF-%D8%B3%DB%92-%DB%81%D9%84%D8%A7%DA%A9
امریکی ریاست نیو جرسی میں ایک امام مسجد فائرنگ سے ہلاک
امریکی مسجد کے امام کی ویڈیو سے لی گئی ایک تصویر جنہیں نیوارک میں ایک مسجد کے باہر گولی مار دی گئی (X)
امریکی ریاست نیو جرسی کے علاقے نیوارک میں ایک امریکی امام مسجد کو کل بدھ کے روز ان کی مسجد کے باہر متعدد گولیاں مار کر ہلاک کر دیا گیا۔ نیو یارک کے قریب واقع نیو جرسی ریاست کے حکام نے فی الحال اس جرم میں کسی نسلی محرکات کو مسترد کیا ہے۔
نیو جرسی کے اٹارنی جنرل میٹ پلاٹکن نے کہا کہ جاں بحق ہونے والے شخص کا نام حسن شریف ہے، جسے کل صبح متعدد گولیاں لگنے کے بعد ہسپتال لے جایا گیا، لیکن وہ چند گھنٹے بعد زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے چل بسا۔ (...)
کونسل آف امریکن اسلامک ریلیشنز، جو "کیئر (CAIR)" کے نام سے مشہور ہے، کی نیو جرسی برانچ کی طرف سے نشر کی گئی تصاویر میں زرد اور سبز رنگ کی دو منزلہ مسجد کے باہر تعینات پولیس کی گاڑیوں کو دکھایا گیا۔
بعد ازاں، نیو جرسی میں "کیئر (CAIR)" کی برانچ نے نیوارک مسجد کے سامنے ایک اجتماع کا اہتمام کیا اور "حسن شریف کو گولی مارنے والوں سے مطالبہ کیا کہ وہ خود کو حکام کے حوالے کر دیں۔"
"کیئر (CAIR)" نے تمام مساجد کو ہدایت کیا ہے کہ وہ مسلمانوں کے خلاف تعصب اور فرقہ واریت میں حالیہ اضافہ کے پیش نظر اپنے دروازے کھلے رکھیں لیکن احتیاط کے ساتھ۔
جمعرات-22 جمادى الآخر 1445ہجری، 04 جنوری 2024، شمارہ نمبر[16473]