عراق کی حکومت "گرین زون" کو محفوظ بنانے کی کوشش کر رہی ہے

گرین زون
گرین زون
TT

عراق کی حکومت "گرین زون" کو محفوظ بنانے کی کوشش کر رہی ہے

گرین زون
گرین زون
عراق میں امریکی سفارت خانہ اور اتحادی فوج کے خلاف "کٹیوشا" کے ذریعہ ہونے والے حملوں کے بعد  وہاں ریاست اور غیر ریاست کہنے کے رواج کے درمیان تنازعہ ایک نازک موڑ پر پہنچ گیا ہے جہاں سے اسے واپس نہیں کیا جاسکتا ہے۔

شیعہ دھڑوں کے رہنماؤں میں وزیر اعظم مصطفیٰ الکاظمی کی ٹیم کو صرف اب اپنے مخالفین کا سامنا نہیں ہے بلکہ ان کو ایک طویل امتحان اور صلاحیتوں کے امتحان کا سامنا ہے جو استثنائی ہو سکتا ہے۔(۔۔۔)

ہفتہ 16 صفر المظفر 1442 ہجرى - 03 اکتوبر 2020ء شماره نمبر [15285]

اسرائیلی سکیورٹی اتھارٹی کا وزراء پر "تیسری بغاوت" لانے کے الزامات

مغربی کنارے کے شہر جنین کے قریب اسرائیلی حملے میں ہلاک ہونے والے افراد کی آخری رسومات کے دوران مسلح فلسطینی افراد (ای پی اے)

اسرائیلی سیکورٹی ادارے کے ایک سینئر اہلکار نے انتہائی دائیں بازو کی اسرائیلی حکومت کے وزراء اور سیاسی عہدیداروں پر تیقید کرتے ہوئے کہا کہ وہ خطے کو دانستہ اور جان بوجھ کر مغربی کنارے کی تیسری فلسطینی بغاوت کی طرف لے جا رہے ہیں۔ اہلکار نے کہا کہ وہ سیاست دان جو وزیراعظم بنجمن نیتن یاہو کو اکساتے اور دباؤ ڈالتے ہیں کہ وہ فلسطینی اتھارٹی کو کمزور کرنے کے لیے کام کریں اور فلسطینی مزدورں کے اسرائیل میں داخلے کو روکنے پر اصرار کرتے ہیں، "وہ جان بوجھ کر اور دانستہ طور پر ہمیں تیسری بغاوت کی طرف لے جا رہے ہیں۔" (...)

جمعہ-14 رجب 1445ہجری، 26 جنوری 2024، شمارہ نمبر[16495]