عراق میں چالیسہ دورہ میں ایران کے خلاف نعرے بازی

عراق میں چالیسہ دورہ میں ایران کے خلاف نعرے بازی

بدھ, 7 October, 2020 - 11:45
گزشتہ روز کربلا میں چالیسہ دورہ کے ایک منظر کو دیکھا جا سکتا ہے (اے ایف پی)
عراقی شہر کربلا میں گزشتہ روز چالیسہ دورہ کے موقع پر پولیس فورسز کے ساتھ احتجاجی تحریک کے سیکڑوں گروپوں کے درمیان تصادم ہوا ہے اور ان لوگوں نے ایران کے خلاف نعرے بازی بھی کی ہے۔

ان مظاہرین نے جنہیں اکتوبر 2019 میں شروع ہونے والے وہ مظاہرے پسند تھے جس کے دوران سیکڑوں مظاہرین سیکیورٹی اور ملیشیاؤں کی گولیوں سے ہلاک ہوئے امام حسین کے مزار کے باہر سیکیورٹی فورسز کے ساتھ بھڑ گئے اور روئٹرز نے گواہوں کے حوالے سے بتایا ہے کہ مظاہرین نے مزار تک مارچ کا اہتمام کیا تھا اور جب انھیں مزار تک رسائی کی اجازت نہ دی گئی تو ان میں سے کچھ ناراض ہوگئے پھر اس کے بعد سیکیورٹی فورسز نے مظاہرین پر لاٹھیوں سے وار کردیا جس کی وجہ سے جھڑپ ہو گئی اور متعدد افراد زخمی ہوگئے۔(۔۔۔)


بدھ 20 صفر المظفر 1442 ہجرى - 07 اکتوبر 2020ء شماره نمبر [15289]


انتخاباتِ مدير

ملٹی میڈیا