روس کو جنوبی قوقاز میں دہشت گردی کے ایک مرکز کا خدشہ ہے

روس کو جنوبی قوقاز میں دہشت گردی کے ایک مرکز کا خدشہ ہے

بدھ, 7 October, 2020 - 12:45
گزشتہ روز ناغورنو قره باغ خطے کے مرکزی شہر اسٹپنکارت کے ایک تہہ خانے میں ایک بوڑھی عورت کو دیکھا جا سکتا ہے (اے ایف پی)
ایسے وقت میں جب ناغورنو قره باغ خطے میں زمینی صورتحال بگڑتی جا رہی ہے اور مزيد جنگ ​​کے محاذ کھلتے جا رہے ہیں اس وقت ماسکو نے اپنی بیان میں سختی لاتے ہوئے دونوں متصادم جماعتوں (آذربائیجان اور آرمینیا) سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ فوری طور پر جنگ روک دیں اور ساتھ ہی روسی انٹیلی جنس سروس نے اس بات سے آگاہ کیا ہے کہ کہیں ایسا نہ ہو کہ یہ خطے دہشت گردی کی سرگرمیوں کا ایک مرکز بن جائے۔

کرملین نے اطلاع دی ہے کہ روسی صدر ولادیمیر پوتن نے ارمینی وزیر اعظم نیکول پشینان سے فون پر پیشرفت کے سلسلہ میں تبادلۂ خیال کیا ہے اور فوری طور پر خطے میں دشمنی ختم کرنے کی ضرورت پر زور دیا ہے۔(۔۔۔)


بدھ 20 صفر المظفر 1442 ہجرى - 07 اکتوبر 2020ء شماره نمبر [15289]


انتخاباتِ مدير

ملٹی میڈیا