متحدہ عرب امارات اور اسرائیل کے وزرائے خارجہ کے مابین پہلی ملاقاتhttps://urdu.aawsat.com/home/article/2552101/%D9%85%D8%AA%D8%AD%D8%AF%DB%81-%D8%B9%D8%B1%D8%A8-%D8%A7%D9%85%D8%A7%D8%B1%D8%A7%D8%AA-%D8%A7%D9%88%D8%B1-%D8%A7%D8%B3%D8%B1%D8%A7%D8%A6%DB%8C%D9%84-%DA%A9%DB%92-%D9%88%D8%B2%D8%B1%D8%A7%D8%A6%DB%92-%D8%AE%D8%A7%D8%B1%D8%AC%DB%81-%DA%A9%DB%92-%D9%85%D8%A7%D8%A8%DB%8C%D9%86-%D9%BE%DB%81%D9%84%DB%8C-%D9%85%D9%84%D8%A7%D9%82%D8%A7%D8%AA
متحدہ عرب امارات اور اسرائیل کے وزرائے خارجہ کے مابین پہلی ملاقات
متحدہ عرب امارات کے وزیر خارجہ کو گزشتہ روز برلن میں ہولوکاسٹ میموریل میں اپنے جرمن ہم منصب کی موجودگی میں اسرائیلی ہم منصب سے ملاقات کے دوران دیکھا جا سکتا ہے (اے پی پی)
برلن: راغدة بهنام ۔ ابوظہبی۔ تل ابیب: "الشرق الاوسط"
TT
TT
متحدہ عرب امارات اور اسرائیل کے وزرائے خارجہ کے مابین پہلی ملاقات
متحدہ عرب امارات کے وزیر خارجہ کو گزشتہ روز برلن میں ہولوکاسٹ میموریل میں اپنے جرمن ہم منصب کی موجودگی میں اسرائیلی ہم منصب سے ملاقات کے دوران دیکھا جا سکتا ہے (اے پی پی)
اماراتی وزیر خارجہ شیخ عبد اللہ بن زاید آل نہیان اور ان کے اسرائیلی ہم منصب گبی اشکنازی کے مابین گزشتہ ماہ کے وسط میں تعلقات کو معمول پر لانے کے معاہدے پر دستخط کے بعد برلن میں جرمنی کی سرپرستی میں پہلی بار ان کے اسرائیلی ہم منصب گبی اشکنازی کے ساتھ ملاقات ہوئی ہے۔
دونوں وزراء نے کورونا وائرس کے پھیلاؤ کو محدود کرنے کے اقدامات کے تحت ہولوکاسٹ میموریل میوزیم کا دورہ کرنے اور وزٹر رجسٹر میں اپنی بات درج کرنے کے ساتھ ساتھ بازو سے ایک دوسرے کو مبارکباد ی دی ہے۔
اسرائیل کے ایک سفارت کار کی جانب سے ٹویٹر پر پوسٹ کی گئی تصویر کے مطابق شیخ عبد اللہ نے لکھا ہے کہ یہ پھر کبھی نہیں ہوگا۔(۔۔۔)
نیتن یاہو نے بائیڈن کو نظر انداز کر دیا... اور "خون کی ہولی" کھیلنے کا اندیشہhttps://urdu.aawsat.com/%D8%AE%D8%A8%D8%B1%D9%8A%DA%BA/4845071-%D9%86%DB%8C%D8%AA%D9%86-%DB%8C%D8%A7%DB%81%D9%88-%D9%86%DB%92-%D8%A8%D8%A7%D8%A6%DB%8C%DA%88%D9%86-%DA%A9%D9%88-%D9%86%D8%B8%D8%B1-%D8%A7%D9%86%D8%AF%D8%A7%D8%B2-%DA%A9%D8%B1-%D8%AF%DB%8C%D8%A7-%D8%A7%D9%88%D8%B1-%D8%AE%D9%88%D9%86-%DA%A9%DB%8C-%DB%81%D9%88%D9%84%DB%8C-%DA%A9%DA%BE%DB%8C%D9%84%D9%86%DB%92-%DA%A9%D8%A7-%D8%A7%D9%86%D8%AF%DB%8C%D8%B4%DB%81
فلسطینی جمعہ کے روز غزہ کی پٹی میں دیر البلح پر اسرائیلی حملے کے مقام پر زندہ بچ جانے والوں اور متاثرین کی تلاش کر رہے ہیں (اے پی)
تل ابیب:«الشرق الأوسط»
TT
تل ابیب:«الشرق الأوسط»
TT
نیتن یاہو نے بائیڈن کو نظر انداز کر دیا... اور "خون کی ہولی" کھیلنے کا اندیشہ
فلسطینی جمعہ کے روز غزہ کی پٹی میں دیر البلح پر اسرائیلی حملے کے مقام پر زندہ بچ جانے والوں اور متاثرین کی تلاش کر رہے ہیں (اے پی)
غزہ کی پٹی پر جنگ کے حوالے سے واشنگٹن اور تل ابیب کے درمیان بڑھتی ہوئی خلیج کے اشاروں کی روشنی میں اسرائیلی وزیر اعظم بنجمن نیتن یاہو نے کل (بروز جمعہ) اعلان کیا کہ انہوں نے مصر کی سرحد کے ساتھ پٹی کے انتہائی جنوب میں اسرائیلی حملے کو وسعت دینے کی کوشش میں اپنی فوج سے کہا ہے کہ وہ رفح سے شہریوں کے "انخلاء" کا منصوبہ تیار کریں۔
نیتن یاہو کا یہ اقدام صدر جو بائیڈن کی انتظامیہ کے لیے ایک چیلنج دکھائی دیتا ہے جسے خدشہ ہے کہ رفح میں اسرائیلی آپریشن بڑی تعداد میں ہلاکتوں کا باعث بنے گا۔ اسی طرح انسانی ہمدردی کی ایجنسیوں کو بھی اس علاقے میں "خون کی ہولی" کھیلے جانے کا اندیشہ ہے، جہاں اس وقت تقریباً 1.4 ملین افراد رہائش پذیر ہیں، جن میں زیادہ تر وہ افراد ہیں جو غزہ کی پٹی کے دیگر علاقوں سے بے گھر ہونے کے بعد یہاں پناہ لیے ہوئے ہیں۔ (...)