"ورلڈ ہیلتھ" کی طرف سے جلد ہی کورونا ویکسین کی امیدوں کو ملی تقویت

"ورلڈ ہیلتھ" کی طرف سے جلد ہی کورونا ویکسین کی امیدوں کو ملی تقویت

بدھ, 7 October, 2020 - 18:00
پرسو روز ہسپتال سے وائٹ ہاؤس واپس آنے کے بعد ٹرمپ کو ماسک اتارتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے (اے ایف پی)
اس بات کے اشارے کے ایک دن بعد کہ دنیا بھر میں "کوویڈ ۔19" سے متاثر ہونے والے افراد کی تعداد شاید اب تک درج کی جانے والی سرکاری تعداد سے کئی گنا زیادہ ہے اور وہ 35 ملین کی تعداد ہے اور اسی کے ساتھ عالمی ادارۂ صحت نے کل امید کے ساتھ یہ کہا ہے کہ اس وائرس کی ویکسین اس سال کے آخر تک دستیاب ہو سکتی ہے۔

ڈبلیو ایچ او کے ڈائریکٹر جنرل ٹیڈروس اذانوم گھبریئس نے وبائی امراض کے بارے میں تنظیم کے ایگزیکٹو بورڈ کے دو روزہ اجلاس کے اختتام پر کہا ہے کہ ہمیں ویکسین کی ضرورت ہوگی اور امید ہے کہ اس سال کے آخر تک ہمارے پاس ویکسین تیار ہو جائے گی۔(۔۔۔)


بدھ 20 صفر المظفر 1442 ہجرى - 07 اکتوبر 2020ء شماره نمبر [15289]


انتخاباتِ مدير

ملٹی میڈیا