جزائر میں "آئین کی جنگ" کا ہوا آغاز

پیرس میں حکومت سے اصلاحات کا مطالبہ کرنے کے لئے جزائری برادری کے مظاہروں کے ایک منظر کو دیکھا جا سکتا ہے (اے ایف بی)

TT

جزائر میں آج بڑے پولرائزیشن کے درمیان آئین کے مسودے کے سلسلہ میں نومبر کے پہلے دنوں میں عوامی ریفرنڈم کی تیاری کے طور پر آئین کی لڑائی کا آغاز ہو چکا ہے۔

آج سیاسی اور میڈیا شاخیں حکومت سے وابستہ ہوں یا حکومت کی وفادار ہوں دستاویز پر ووٹ ڈالنے کے لئے 23.5 ملین ووٹرز (جزائر کی آبادی 44 ملین) کو راضی کرنے کے لئے ایک مہم شروع کریں گی جس نے سیاسی طبقے اور شہریوں کے مابین وسیع اختلاف کو پیدا کر دیا ہے۔(۔۔۔)

بدھ 20 صفر المظفر 1442 ہجرى - 07 اکتوبر 2020ء شماره نمبر [15289]

نیتن یاہو نے بائیڈن کو نظر انداز کر دیا... اور "خون کی ہولی" کھیلنے کا اندیشہ

فلسطینی جمعہ کے روز غزہ کی پٹی میں دیر البلح پر اسرائیلی حملے کے مقام پر زندہ بچ جانے والوں اور متاثرین کی تلاش کر رہے ہیں (اے پی)

غزہ کی پٹی پر جنگ کے حوالے سے واشنگٹن اور تل ابیب کے درمیان بڑھتی ہوئی خلیج کے اشاروں کی روشنی میں اسرائیلی وزیر اعظم بنجمن نیتن یاہو نے کل (بروز جمعہ) اعلان کیا کہ انہوں نے مصر کی سرحد کے ساتھ پٹی کے انتہائی جنوب میں اسرائیلی حملے کو وسعت دینے کی کوشش میں اپنی فوج سے کہا ہے کہ وہ رفح سے شہریوں کے "انخلاء" کا منصوبہ تیار کریں۔

نیتن یاہو کا یہ اقدام صدر جو بائیڈن کی انتظامیہ کے لیے ایک چیلنج دکھائی دیتا ہے جسے خدشہ ہے کہ رفح میں اسرائیلی آپریشن بڑی تعداد میں ہلاکتوں کا باعث بنے گا۔ اسی طرح انسانی ہمدردی کی ایجنسیوں کو بھی اس علاقے میں "خون کی ہولی" کھیلے جانے کا اندیشہ ہے، جہاں اس وقت تقریباً 1.4 ملین افراد رہائش پذیر ہیں، جن میں زیادہ تر وہ افراد ہیں جو غزہ کی پٹی کے دیگر علاقوں سے بے گھر ہونے کے بعد یہاں پناہ لیے ہوئے ہیں۔ (...)

ہفتہ-29 رجب 1445ہجری، 10 فروری 2024، شمارہ نمبر[16510]