دونوں ممالک کے ولی عہد کی سربراہی میں سعودی-بحرین کوآرڈینیشن کونسل" کی نمائندگی کی سطح بلند

TT

دو طرفہ اتحاد کے لئے ایک یقینی قدم کے طور پر خادم حرمین شریفین شاہ سلمان بن عبد العزیز کی سربراہی میں سعودی وزراء کونسل نے بحرین کے ساتھ مذاکرات کا فیصلہ کیا ہے تاکہ دونوں ممالک کے ولی عہدوں کی سربراہی میں سعودی بحرین کوآرڈینیشن کونسل کی نمائندگی کی سطح کو بلند کیا جاسکے اور کونسل کے قیام کے منٹوں میں ترمیم کے پروٹوکول پر دستخط کیے جا سکیں۔

اسی سلسلہ میں بحرین کے شاہ شاہ حمد بن عیسیٰ آل خلیفہ نے سعودی وزراء کونسل کی جانب سے جاری فیصلے کا خیرمقدم کرتے ہوئے اس بات پر زور دیا ہے کہ دونوں ممالک کو متحد کرنے والے ٹھوس تاریخی تعلقات اخوت کی مضبوط بنیادوں، نظاروں، تفہیم اور ہم آہنگی پر مبنی ہیں جسے باپ دادا نے اپنے عہدوں کے اتحاد کے ساتھ مختلف مقامات پر قائم کیا ہے۔(۔۔۔)

جمعرات 21 صفر المظفر 1442 ہجرى - 08 اکتوبر 2020ء شماره نمبر [15290]

اسرائیلی سکیورٹی اتھارٹی کا وزراء پر "تیسری بغاوت" لانے کے الزامات

مغربی کنارے کے شہر جنین کے قریب اسرائیلی حملے میں ہلاک ہونے والے افراد کی آخری رسومات کے دوران مسلح فلسطینی افراد (ای پی اے)

اسرائیلی سیکورٹی ادارے کے ایک سینئر اہلکار نے انتہائی دائیں بازو کی اسرائیلی حکومت کے وزراء اور سیاسی عہدیداروں پر تیقید کرتے ہوئے کہا کہ وہ خطے کو دانستہ اور جان بوجھ کر مغربی کنارے کی تیسری فلسطینی بغاوت کی طرف لے جا رہے ہیں۔ اہلکار نے کہا کہ وہ سیاست دان جو وزیراعظم بنجمن نیتن یاہو کو اکساتے اور دباؤ ڈالتے ہیں کہ وہ فلسطینی اتھارٹی کو کمزور کرنے کے لیے کام کریں اور فلسطینی مزدورں کے اسرائیل میں داخلے کو روکنے پر اصرار کرتے ہیں، "وہ جان بوجھ کر اور دانستہ طور پر ہمیں تیسری بغاوت کی طرف لے جا رہے ہیں۔" (...)

جمعہ-14 رجب 1445ہجری، 26 جنوری 2024، شمارہ نمبر[16495]