کورونا کے پھیلاؤ کو روکنے کے لئے عرب ممالک میں لاک ڈاؤن

کل عمان میں لاک ڈاؤن کے نفاذ کی روشنی میں صفائی کرنے والے کارکنوں کے علاوہ ویران گلیوں کے منظر کو دیکھا جا سکتا ہے (رائٹرز)
کل عمان میں لاک ڈاؤن کے نفاذ کی روشنی میں صفائی کرنے والے کارکنوں کے علاوہ ویران گلیوں کے منظر کو دیکھا جا سکتا ہے (رائٹرز)
TT

ایک طرف یورپ "کورونا" وائرس کے پھیلاؤ کو محدود کرنے کے حکومتی اقدامات کے درمیان اس کی دوسری لہر کے طوفان میں گھرا ہے تو کل دوسری طرف ہی توجہ عرب دنیا کی طرف مڑ گئی ہے کیونکہ کچھ ممالک میں کرفیو سمیت سخت اقدامات اٹھائے گئے ہیں تاکہ کورونا وائرس کی دوسری لہر سامنے نہ آسکے جو شاید پہلی بار سے زیادہ شدید ہو سکتی ہے۔

اردن میں شہریوں نے ہفتے کے آخر میں اپنے گھروں میں "زبردستی رہائش پذیر" ہونے کے لئے حکومت کے فیصلے کی تعمیل کی ہے اور جامع کرفیو نافذ کرنے کے فیصلے کی تعمیل میں افواج کی تعیناتی بھی کی گئی ہے اور انہوں نے بڑے شہروں اور گورنریٹ کے داخلی راستوں کو بھی بند کر دیا ہے جبکہ جنرل سیکیورٹی ایجنسی نے محلے کی نگرانی اپنے ذمہ لی ہے۔

اسی طرح سلطنت عمان نے اس کے نتیجے میں  کل اتوار سے لے کر سنیچر 24 اکتوبر تک شام کے آٹھ بجے سے صبح پانچ بجے تک نقل وحرکت اور عوامی مقامات اور دکانوں کی بندش کا اعلان کیا ہے۔(۔۔۔)

ہفتہ 23 صفر المظفر 1442 ہجرى – 10 اکتوبر 2020ء شماره نمبر [15292]

نیتن یاہو نے بائیڈن کو نظر انداز کر دیا... اور "خون کی ہولی" کھیلنے کا اندیشہ

فلسطینی جمعہ کے روز غزہ کی پٹی میں دیر البلح پر اسرائیلی حملے کے مقام پر زندہ بچ جانے والوں اور متاثرین کی تلاش کر رہے ہیں (اے پی)

غزہ کی پٹی پر جنگ کے حوالے سے واشنگٹن اور تل ابیب کے درمیان بڑھتی ہوئی خلیج کے اشاروں کی روشنی میں اسرائیلی وزیر اعظم بنجمن نیتن یاہو نے کل (بروز جمعہ) اعلان کیا کہ انہوں نے مصر کی سرحد کے ساتھ پٹی کے انتہائی جنوب میں اسرائیلی حملے کو وسعت دینے کی کوشش میں اپنی فوج سے کہا ہے کہ وہ رفح سے شہریوں کے "انخلاء" کا منصوبہ تیار کریں۔

نیتن یاہو کا یہ اقدام صدر جو بائیڈن کی انتظامیہ کے لیے ایک چیلنج دکھائی دیتا ہے جسے خدشہ ہے کہ رفح میں اسرائیلی آپریشن بڑی تعداد میں ہلاکتوں کا باعث بنے گا۔ اسی طرح انسانی ہمدردی کی ایجنسیوں کو بھی اس علاقے میں "خون کی ہولی" کھیلے جانے کا اندیشہ ہے، جہاں اس وقت تقریباً 1.4 ملین افراد رہائش پذیر ہیں، جن میں زیادہ تر وہ افراد ہیں جو غزہ کی پٹی کے دیگر علاقوں سے بے گھر ہونے کے بعد یہاں پناہ لیے ہوئے ہیں۔ (...)

ہفتہ-29 رجب 1445ہجری، 10 فروری 2024، شمارہ نمبر[16510]