ٹرمپ نے آج اپنی مہم دوبارہ شروع کی اور تصدیق کہ مجھے قوت مدافعت حاصل ہے

صدر ٹرمپ کو پرسو روز وائٹ ہاؤس کے سامنے اپنے حامیوں کو سلام پیش کرتے ہوئۓ دیکھا جا سکتا ہے (اے ایف پی)
صدر ٹرمپ کو پرسو روز وائٹ ہاؤس کے سامنے اپنے حامیوں کو سلام پیش کرتے ہوئۓ دیکھا جا سکتا ہے (اے ایف پی)
TT

گزشتہ روز امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اس بات کی تصدیق کی ہے کہ ابھرتے ہوئے کورونا وائرس کے خلاف انھیں قوت مدافعت حاصل ہے اور انہوں نے یہ اسی روز کیا جس دن ان کے ڈاکٹر نے ایک رپورٹ شائع کی جس سے یہ ظاہر ہوتا ہے کہ صدر سے اب انفیکشن نہیں پھیل سکتا ہے اور ٹرمپ نے فاکس نیوز کے ساتھ ٹیلیفون انٹرویو میں کہا کہ مجھے لگتا ہے کہ مجھے قوت مدافعت حاصل ہے اور شاید میں نہیں جانتا ہوں کہ یہ طویل عرصے یا تھوڑے عرصے کے لئے ہے یا شاید زندگی بھی کے لئے ہے اور کوئی بھی واقعتا یہ نہیں جانتا ہے لیکن میرے اندر قوت مدافعت ہے۔

ٹرمپ نے اپنے ڈیموکریٹک حریف جو بائیڈن پر اپنے گھر میں روپوش ہونے کا الزام عائد کرتے ہوئے کہا ہے کہ آپ کے پاس ایک ایسا صدر ہے جس کو قوت مدافعت حاصل ہے۔۔  آپ کے پاس ایسا صدر ہے جس کو اپنے مخالف کی طرح اپنے تہ خانے میں چھپنے کی ضرورت نہیں ہے اور فاکس نیوز کو دیئے گئے اپنے انٹرویو میں ٹرمپ نے اس امکان کا اشارہ کیا ہے کہ ان کا مخالف بیمار ہے اور انہوں نے کہا کہ اگر آپ جو کو دیکھیں تو وہ کل ہفتہ کے دن بہت چھینک رہے تھے پھر ماسک پہنتے ہیں اور پھر چھینکتے ہیں(۔۔۔) مجھے نہیں معلوم کہ اس کا کیا مطلب ہے لیکن میڈیا نے اس کے بارے میں زیادہ بات نہیں کی ہے۔(۔۔۔)

پیر 25 صفر المظفر 1442 ہجرى – 12 اکتوبر 2020ء شماره نمبر [15294]

فرانس اسرائیلیوں کے ساتھ یکجہتی کرتا ہے، لیکن غزہ کی صورتحال کو "غیر منصفانہ" سمجھتا ہے: فرانسیسی وزیر خارجہ سیگورنٹ کا بیان

فرانسیسی وزیر خارجہ سٹیفن سیگورنٹ (ایکس پلیٹ فارم پر ان کا اکاؤنٹ سے لی گئی تصویر)

فرانسیسی وزیر خارجہ، جنہوں نے ایک ہفتہ قبل مشرق وسطیٰ کا دورہ کیا تھا، نے روزنامہ "اویسٹ فرانس" کو بیان دیتے ہوئے زور دیا کہ فرانس "حقیقی صدمہ" پہنچنے والے اسرائیلیوں کے ساتھ اظہار یکجہتی کرتا ہے، لیکن وہ غزہ کی صورتحال کو "غیر منصفانہ" سمجھتا ہے۔

فرانسیسی وزیر اسٹیفن سیگورنٹ نے ہفتے کے روز شائع ہونے والے انٹرویو کے دوران کہا: "ہمیں یہ سمجھنا ہوگا کہ 7 اکتوبر کے بعد اب اسرائیلی معاشرہ پہلے جیسا نہیں رہا۔" انہوں نے مزید کہا: "مجھے اس کا احساس نہیں ہوا جب تک میں خود وہاں گیا۔"

سیگورنٹ نے کہا کہ میں یہ "فرض" سمجھتا ہوں کہ "اسرائیلیوں کا صدمہ حقیقی ہے۔"  (...)

اتوار-01 شعبان 1445ہجری، 11 فروری 2024، شمارہ نمبر[16511]