ٹرمپ نے کورونا کو نظرانداز کرتے ہوئے اپنی مہم پرزور انداز میں دوبارہ شروع کی

ٹرمپ نے کورونا کو نظرانداز کرتے ہوئے اپنی مہم پرزور انداز میں دوبارہ شروع کی

بدھ, 14 October, 2020 - 11:00
پرسو روز فلوریڈا کے سن فورڈ میں کورونا سے ٹھیک ہونے کے بعد ٹرمپ کو اپنے پہلے انتخابی ریلی کے دوران شرکاء پر ماسک پھینکتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے (روئٹر)
صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے "کوویڈ ۔19" وائرس کی وجہ سے 11 دن کی عدم موجودگی کے بعد پرسو سے فلوریڈا کی ریاست میں اپنی انتخابی مہم دوبارہ شروع کردی ہے اور انہوں نے ایک بار پھر وائرس کو نظرانداز کرتے ہوئے اپنے حامیوں کو یہ بتایا ہے کہ ان کی قوت  مدافعت بہت زیادہ ہے اور وہ بہت مضبوط ہیں اور یاد رہے کہ انہوں نے اس سے تین ہفتہ قبل صدارتی انتخاب میں ڈیموکریٹک امیدوار جو بائیڈن کا مقابلہ کیا تھا۔

انتخابی دوڑ کی حرکیات کو تبدیل کرنے کی کوشش میں بدھ کو آئیووا اور اس کے بعد جمعرات کے روز شمالی کیرولائنا جانے سے قبل ٹرمپ کو کل ایک اور انتخابی ریلی پینسلوینیا میں منعقد ہونی تھی۔


ٹرمپ نے اپنے حامیوں کا جوش اس وقت بڑھایا جب فلوریڈا کے اورلینڈو سان فورڈ بین الاقوامی ہوائی اڈے پر لگ بھگ 7000 افراد جمع ہو گئے تھے اور سب نے وائرس کے بارے میں صحت عامہ کے ماہرین کے مشوروں کو نظر انداز کیا اور  انہوں نے 65 منٹ کی تقریر میں سامعین سے کہا کہ میں طاقتور ہوں اور مجھ میں قوت مدافعت بہت ہے۔(۔۔۔)


بدھ 27 صفر المظفر 1442 ہجرى – 14 اکتوبر 2020ء شماره نمبر [15296]


انتخاباتِ مدير

ملٹی میڈیا