"لیبیا کی افہام وتفہیم" کے لئے بین الاقوامی اقدام

اسٹیفنی ولیمز کو تیونس کے صدر سے لیبیا کے بحران کے بارے میں تیونس فورم کے انعقاد کی تیاریوں پر تبادلۂ خیال کرتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے (ای پی اے)

TT

لیبیا میں اقوام متحدہ کا مشن وقت کے مقابلہ ساتھ جاری ہے تاکہ لیبیا کی جماعتوں کو "پولیٹیکل ڈائیلاگ فورم" کے ذریعے بات چیت کرنے کے لئے دباؤ ڈالا جا سکے اور اسی کے ساتھ تیونس اگلے ماہ کے اوائل میں ملک میں صدارتی انتخابات کے انعقاد کی طرف قدم بڑھانے کا ارادہ رکھتا ہے۔

اقوام متحدہ کے مشن کی قائم مقام سربراہ اسٹیفنی ولیمز نے پرسو روز تیونس کے صدر قیس سعید کے ساتھ فورم کے انعقاد کے سلسلہ میں ہونے والی تیاریوں کی بابت گفتگو کے دوران اہل لیبیا کے مابین افہام وتفہیم ر زور دیا ہے اور کہا ہے کہ آنے والے گفتگو صرف ان رہنماؤں کے لئے کھل ہوگ جو پہلے اپنے ملک کے بارے میں سوچتے ہیں اور ان کا مقصد سرکاری عہدے حاصل کرنے کا نہیں ہے۔(۔۔۔)

بدھ 27 صفر المظفر 1442 ہجرى – 14 اکتوبر 2020ء شماره نمبر [15296]

اسرائیلی سکیورٹی اتھارٹی کا وزراء پر "تیسری بغاوت" لانے کے الزامات

مغربی کنارے کے شہر جنین کے قریب اسرائیلی حملے میں ہلاک ہونے والے افراد کی آخری رسومات کے دوران مسلح فلسطینی افراد (ای پی اے)

اسرائیلی سیکورٹی ادارے کے ایک سینئر اہلکار نے انتہائی دائیں بازو کی اسرائیلی حکومت کے وزراء اور سیاسی عہدیداروں پر تیقید کرتے ہوئے کہا کہ وہ خطے کو دانستہ اور جان بوجھ کر مغربی کنارے کی تیسری فلسطینی بغاوت کی طرف لے جا رہے ہیں۔ اہلکار نے کہا کہ وہ سیاست دان جو وزیراعظم بنجمن نیتن یاہو کو اکساتے اور دباؤ ڈالتے ہیں کہ وہ فلسطینی اتھارٹی کو کمزور کرنے کے لیے کام کریں اور فلسطینی مزدورں کے اسرائیل میں داخلے کو روکنے پر اصرار کرتے ہیں، "وہ جان بوجھ کر اور دانستہ طور پر ہمیں تیسری بغاوت کی طرف لے جا رہے ہیں۔" (...)

جمعہ-14 رجب 1445ہجری، 26 جنوری 2024، شمارہ نمبر[16495]