ایران دمشق اور اس کی غیر منقولہ جائداد میں اندر تک داخل ہےhttps://urdu.aawsat.com/home/article/2566221/%D8%A7%DB%8C%D8%B1%D8%A7%D9%86-%D8%AF%D9%85%D8%B4%D9%82-%D8%A7%D9%88%D8%B1-%D8%A7%D8%B3-%DA%A9%DB%8C-%D8%BA%DB%8C%D8%B1-%D9%85%D9%86%D9%82%D9%88%D9%84%DB%81-%D8%AC%D8%A7%D8%A6%D8%AF%D8%A7%D8%AF-%D9%85%DB%8C%DA%BA-%D8%A7%D9%86%D8%AF%D8%B1-%D8%AA%DA%A9-%D8%AF%D8%A7%D8%AE%D9%84-%DB%81%DB%92
ایران دمشق اور اس کی غیر منقولہ جائداد میں اندر تک داخل ہے
دمشق اور "سیدہ زینب" کے درمیان گزشتہ ہفتے ایرانی وفاداروں کے ذریعہ نکالے کئے مارچ کے منظر کو دیکھا جا سکتا ہے (دمشق نیوز)
دمشق۔ لندن: "الشراق الاوسط"
TT
TT
ایران دمشق اور اس کی غیر منقولہ جائداد میں اندر تک داخل ہے
دمشق اور "سیدہ زینب" کے درمیان گزشتہ ہفتے ایرانی وفاداروں کے ذریعہ نکالے کئے مارچ کے منظر کو دیکھا جا سکتا ہے (دمشق نیوز)
باب توما میں رہائش پذیر ایک دمشقی خاتون سے جب سوال کیا گیا کہ کیا علاقے میں ایرانی موجودگی کم ہوئی ہے؟ تو اس کے جواب میں اس نے جواب دیا کہہم انہیں اب ایسے نہیں دیکھتے جیسے گزشتہ سال دیکھتے تھے بلکہ ہم انہیں دمشق کی پرانی گلیوں میں شاید ہی دیکھتے ہیں۔
ایسا لگتا ہے کہ اس خاتون کو اس تبدیلی سے کوئی تعلق نہیں ہے کیونکہ اس کے پڑوس میں رہنے والے لوگوں کے خد وخال میں ہونے والی بڑی تبدیلی سے اسے کوئی مطلب نہیں ہے اور اس نے کہا کہ جنگ کے دوران دمشق کے پرانے مکانات اور دکانوں پر غیر ملکی لوگوں نے قبضہ کر لیا تھا اور اب یہ وہی شہر نہیں رہا جس میں ہم پیدا ہوئے اور پرورش پائے تھے۔(۔۔۔)
امریکی ریاست نیو جرسی میں ایک امام مسجد فائرنگ سے ہلاکhttps://urdu.aawsat.com/%D8%AE%D8%A8%D8%B1%D9%8A%DA%BA/4768886-%D8%A7%D9%85%D8%B1%DB%8C%DA%A9%DB%8C-%D8%B1%DB%8C%D8%A7%D8%B3%D8%AA-%D9%86%DB%8C%D9%88-%D8%AC%D8%B1%D8%B3%DB%8C-%D9%85%DB%8C%DA%BA-%D8%A7%DB%8C%DA%A9-%D8%A7%D9%85%D8%A7%D9%85-%D9%85%D8%B3%D8%AC%D8%AF-%D9%81%D8%A7%D8%A6%D8%B1%D9%86%DA%AF-%D8%B3%DB%92-%DB%81%D9%84%D8%A7%DA%A9
امریکی ریاست نیو جرسی میں ایک امام مسجد فائرنگ سے ہلاک
امریکی مسجد کے امام کی ویڈیو سے لی گئی ایک تصویر جنہیں نیوارک میں ایک مسجد کے باہر گولی مار دی گئی (X)
امریکی ریاست نیو جرسی کے علاقے نیوارک میں ایک امریکی امام مسجد کو کل بدھ کے روز ان کی مسجد کے باہر متعدد گولیاں مار کر ہلاک کر دیا گیا۔ نیو یارک کے قریب واقع نیو جرسی ریاست کے حکام نے فی الحال اس جرم میں کسی نسلی محرکات کو مسترد کیا ہے۔
نیو جرسی کے اٹارنی جنرل میٹ پلاٹکن نے کہا کہ جاں بحق ہونے والے شخص کا نام حسن شریف ہے، جسے کل صبح متعدد گولیاں لگنے کے بعد ہسپتال لے جایا گیا، لیکن وہ چند گھنٹے بعد زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے چل بسا۔ (...)
کونسل آف امریکن اسلامک ریلیشنز، جو "کیئر (CAIR)" کے نام سے مشہور ہے، کی نیو جرسی برانچ کی طرف سے نشر کی گئی تصاویر میں زرد اور سبز رنگ کی دو منزلہ مسجد کے باہر تعینات پولیس کی گاڑیوں کو دکھایا گیا۔
بعد ازاں، نیو جرسی میں "کیئر (CAIR)" کی برانچ نے نیوارک مسجد کے سامنے ایک اجتماع کا اہتمام کیا اور "حسن شریف کو گولی مارنے والوں سے مطالبہ کیا کہ وہ خود کو حکام کے حوالے کر دیں۔"
"کیئر (CAIR)" نے تمام مساجد کو ہدایت کیا ہے کہ وہ مسلمانوں کے خلاف تعصب اور فرقہ واریت میں حالیہ اضافہ کے پیش نظر اپنے دروازے کھلے رکھیں لیکن احتیاط کے ساتھ۔
جمعرات-22 جمادى الآخر 1445ہجری، 04 جنوری 2024، شمارہ نمبر[16473]