(کورونا) سے اچھے ہونے والے لوگوں کا دوبارہ متاثر ہونے سے ان کے قوت مدافعت کے سلسلہ میں شک

(کورونا) سے اچھے ہونے والے لوگوں کا دوبارہ متاثر ہونے سے ان کے قوت مدافعت کے سلسلہ میں شک

بدھ, 14 October, 2020 - 18:00
ایسے وقت میں جب کورونا وائرس عالمی سطح پر پھیلتا ہی جارہا ہے "کوویڈ -19" سے ایک شخص کا اچھے ہونے کے بعد اس سے دوبارہ متاثر ہونے کی وجہ سے اس کی قوت مدافعت کے سلسلہ میں سوالات اٹھنے لگے ہیں تود وسری طرف اس کی ویکسین کے بنانے کے سلسلہ میں بین الاقوامی کمپنیاں مقابلہ کررہی ہیں۔

عام طور پر اسب یماری سے دوبارہ متاثر ہونا شاذ اور نادر ہی ہے اور دنیا بھر میں 37 ملین سے زیادہ تصدیق شدہ واقعات میں سے صرف چند مثالیں موجود ہیں لیکن (دی لانسیٹ) میڈیکل میگزین نے اشارہ کیا ہے کہ ایک 25 سالہ امریکی شخص کو دوسری بار "کورونا" میں مبتلا ہونے کے بعد گزشتہ جون میں اسپتال میں داخل کرایا گیا جبکہ پہلے ٹیسٹ میں کورونا سے اچھے ہونے کے بارے میں تصدیق کی گئی تھی۔(۔۔۔)


بدھ 27 صفر المظفر 1442 ہجرى – 14 اکتوبر 2020ء شماره نمبر [15296]


انتخاباتِ مدير

ملٹی میڈیا