6 ریاستیں امریکی انتخابات کا تعین کریں گی

6 ریاستیں امریکی انتخابات کا تعین کریں گی

جمعرات, 15 October, 2020 - 17:45
ٹرمپ کو سوئنگ اسٹیٹ پنسلوینیا میں اپنے مہم کے دوران دیکھا جا سکتا ہے (اے ایف پی)
آئندہ امریکی صدارتی انتخابات کی گنتی شروع ہوتے ہی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور ان کے ڈیموکریٹک حریف جو بائیڈن نے ان سوئنگ ریاستوں پر توجہ مرکوز کر دی ہے جو انتخابی جنگ کا فیصلہ کرے گی۔

دونوں امیدواروں کے لئے انتخابی مہم چلانے والوں نے 2016 کے انتخابات سے ایک اہم سبق سیکھا ہے جس کا خلاصہ یہ ہے کہ اکثریت کے ووٹ جیتنے کا مطلب یہ نہیں ہے کہ وہائٹ ​​ہاؤس تک پہنچا جا سکتا ہے۔


بہت سارے لوگوں کا ماننا ہے کہ 2020 میں 8 ریاستیں مرکزی میدان جنگ بنیں گی لیکن نگاہیں 6 ریاستوں پر مرکوز ہیں کیونکہ ٹرمپ کو سنہ 2016 میں یہاں سے کامیابی ملی تھی جبکہ اس علاقہ نے سنہ 2012 میں بارک اوباما کی حمایت کیا تھا۔(۔۔۔)


جمعرات 28 صفر المظفر 1442 ہجرى – 15 اکتوبر 2020ء شماره نمبر [15297]


انتخاباتِ مدير

ملٹی میڈیا