کورونا نے یورپ پر اپنی گرفت کی مضبوط

کورونا نے یورپ پر اپنی گرفت کی مضبوط

ہفتہ, 17 October, 2020 - 10:15
گزشتہ روز برسلز میں یورپی سربراہ کانفرنس کے اختتام پر پریس کانفرنس کے دوران جرمن چانسلر انگیلا میرکل کو کھانستے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے (اے ایف پی)
ایسے وقت میں جب پوری دنیا میں کورونا وائرس کے متاثرین کی تعداد 39 ملین کی دہلیز سے تجاوز کرگئ ہے ایسا لگتا ہے کہ یہ وبا یوروپین براعظم پر اپنی گرفت کو مضبوط بنا رکھا ہے  جس سے ایک کے بعد دوسرے ممالک اس کے پھیلاؤ کو روکنے کے لئے مزید پابندیاں لگانے کی طرف مجور ہو رہے ہیں تاکہ مکمل طور پر بندش کے مرحلہ کا سامنا نہ کرنا پڑے۔

آج ہفتے کے روز سے برطانوی دار الحکومت  لندن نے اپنے باشندوں کے مابین اختلاط کو محدود کرنے اور وائرس کے پھیلاؤ کو روکنے کے لئے مزید پابندیوں کا اعلان کیا ہے جبکہ شمالی انگلینڈ کے مانچسٹر جیسے دیگر شہروں نے ان کو الگ تھلگ اقدامات کے اعلی نظام کے تحت رکھنے کے حکومتی منصوبوں کے خلاف بغاوت کی ہے۔


دریں اثنا پیرس سمیت فرانسیس کے تقریبا دس بڑے شہروں میں جمعہ کے روز شام کو کرفیو لگنے سے قبل آخر شام کا مشاہدہ کیا گیا ہے جس میں 20 ملین فرانسیسی کو اس کام کے تحت لایا جائے گا جبکہ آئر لینڈ نے اس وبا کو پھیلانے کے عمل کو کم کرنے کے لئے نجی دوروں پر پابندی عائد کردی ہے۔(۔۔۔)


ہفتہ 01 ربیع الاول 1442 ہجرى – 17 اکتوبر 2020ء شماره نمبر [15299]


انتخاباتِ مدير

ملٹی میڈیا