استاذ کے قتل کے واقعے نے فرانس کو حیران کردیا ہے

استاذ کے قتل کے واقعے نے فرانس کو حیران کردیا ہے

اتوار, 18 October, 2020 - 15:30
استاذ کے قتل پر اظہار برہمی کرنے کے لئے کنفلاین سینٹ آنرائن میں جائے واردات پر ہجوم کو دیکھا جا سکتا ہے (اے پی)
ایک طرف فرانسیسی پولیس نے پیرس کے نواحی علاقے میں اسکول کے قریب استاذ کے قتل کی تحقیقات کے طور پر نو افراد کو گرفتار کیا ہے اور اس واقعہ کی وجہ سے صدمے کے اثرات پورے فرانس میں ظاہر ہوئے ہیں۔

صدر ایمانوئل میکرون نے جائے واردات کا دورہ کرتے ہوئے بہت زیادہ متاثرہ ہو کر کہا ہے کہ پوری قوم اساتذہ کے شانہ بشانہ ان کی حفاظت اور دفاع کے لئے کھڑی ہے اور انہوں نے مزید کہا یہ اس طرح کی ظلم وزیادتی کو کامیابی نہیں ملے گی۔


ایک عدالتی ذریعہ نے کل اعلان کیا ہے کہ مجرم ایک 18 سالہ چیچن تھا جسے پولیس نے کنفلاین سینٹ آنورین میں حملے کے مقام کے قریب ہلاک کردیا ہے اور فرانسیسی پریس ایجنسی نے ذرائع کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ متاثرہ استاذ 47 سالہ قدیم تاریخ کے پروفیسر تھے جن کا نام سیموئیل پیٹی ہے۔(۔۔۔)


اتوار 01 ربیع الاول 1442 ہجرى – 18 اکتوبر 2020ء شماره نمبر [15300]


انتخاباتِ مدير

ملٹی میڈیا