اتحاد نے حملوں کو روکتے ہوئے حوثیوں کو دی دھمکی

اتحاد نے حملوں کو روکتے ہوئے حوثیوں کو دی دھمکی

جمعرات, 29 October, 2020 - 18:45
اتحاد کے ترجمانے کرنل ترکی المالکی کو دیکھا جا سکتا ہے
یمن میں قانون کی حمایت کرنے والے اتحاد نے کل اعلان کیا ہے کہ اس نے حوثی کے متعدد حملوں کو روکا ہے اور ان حملوں کے مجرموں اور ماسٹر مائنڈز کو دھمکی بھی دی ہے اور اتحاد نے کہا ہے کہ اس کی افواج نے حوثی ملیشیاؤں کے ذریعہ سعودی عرب کی طرف مارے گئے 6 دھماکہ خیز ڈرون کو تباہ کردیا ہے اور بعد میں یہ بھی اعلان کیا کہ جازان، نجران اور خمیس مشیط کے شہروں کی طرف داغے گئے  3 بیلسٹک میزائل تباہ کردیئے گئے ہیں۔

اتحاد کے ترجمان کرنل ترکی المالکی نے وضاحت کی ہے کہ ملیشیاؤں کے ذریعہ نشانہ بنانے کی کوششیں مایوسی کن رہی ہیں اور مارب اور الجوف میں ہونے والے نقصانات قابل ذکر ہیں۔(۔۔۔)


جمعرات 12 ربیع الاول 1442 ہجرى – 29 اکتوبر 2020ء شماره نمبر [15311]


انتخاباتِ مدير

ملٹی میڈیا