ہندوستان میں "کوویڈ 19" کے خلاف ویکسینیشن مہم کا آغاز

ہندوستان میں "کوویڈ 19" کے خلاف ویکسینیشن مہم کا آغاز

جمعہ, 30 October, 2020 - 13:45
ہندوستان میں بلدیاتی انتخابات میں حصہ لینے والے میں سے ایک کا درجۂ حرارت چیک کرتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے (اے ایف پی)
ہندوستان اس وقت "کوویڈ ۔19" وائرس کا سامنا کرتے ہوئے ملک بھر میں ویکسی نیشن کی سب سے بڑی مہم کو نافذ کرنے کے منصوبے پر کام کر رہا ہے جبکہ ملک کے 1.3 بلین افراد 2021 کے اوائل تک "کوویڈ 19" وائرس کے خلاف ویکسینیشن حاصل کرنے کے منتظر ہیں۔

در حقیقت ویکسینیشن مہم کے انتظام سے متعلق ماہرین کی ایک قومی کمیٹی تشکیل دی گئی ہے جو ویکسین کے ذخیرہ کرنے اور تقسیم کرنے کے لئے ایک تفصیلی لائحہ عمل تیار کرنے پر کام کر رہی ہے اور تمام ریاستی حکومتوں کو پہلے ہی ترجیحی گروپوں کی فہرست بھیجنے کی درخواستیں موصول ہو چکی ہیں تاکہ ضرورت مندوں کو پہلے ویکسین دی جائے۔(۔۔۔)


جمعہ 13 ربیع الاول 1442 ہجرى – 30 اکتوبر 2020ء شماره نمبر [15312]


Related News



انتخاباتِ مدير

ملٹی میڈیا