عون نے چار سال کے عہدے کے بعد لگایا الزام

عون نے چار سال کے عہدے کے بعد لگایا الزام

ہفتہ, 31 October, 2020 - 13:45
صدر مائکل عون کو گزشتہ روز امریکی سفیر ڈوروتی شی سے ملاقات کے دوران دیکھا جا سکتا ہے(الوطنیہ)
آج صدر جمہوریہ کے طور پر جنرل مائکل عون کے انتخاب کو چار سال گزر چکے ہیں اور اس میں کوئی شک نہیں ہے کہ یہ سال لبنانیوں کی امنگوں پر نہیں اترے ہیں اور عون کے حامیوں کی طرف سے دی گئی وضاحت کے مطابق مضبوط صدرتبدیلی اور اصلاح کے وعدوں کو پورا نہیں کر سکے ہیں اور اس کی وجہ انہوں نے متاثرہ افراد کی زیادتی قرار دیی ہے۔

اس سے قبل عون وزیر اعظم سعد حریری کے ساتھ صدارتی سمجھوتے کی کوشش کر رہے تھے جنہوں نے ان کی صدارت میں آمد میں اہم کردار ادا کیا ہے اور لبنانی افواج کے ساتھ معراب افہام وتفہیم کے سلسلہ میں اہم رول ادا کیا ہے حس کی وجہ سے اصلاحات منصوبوں کے حصول کی اجازت ملی ہے اور یہ افہام وتفہیم کا معاملہ گزشتہ سال ہی حریری کے استعفی کے ساتھ ہی ختم ہو گیا۔(۔۔۔)


ہفتہ 14 ربیع الاول 1442 ہجرى – 31 اکتوبر 2020ء شماره نمبر [15313]


انتخاباتِ مدير

ملٹی میڈیا